🌙✨ عیدالاضحیٰ مبارک ✨🌙
اللہ تعالیٰ آپ کی ہر قربانی قبول فرمائے،
آپ کی زندگی کو خوشیوں، رحمتوں اور کامیابیوں سے بھر دے۔
یہ بابرکت عید آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کے لیے امن، محبت اور خوشحالی کا پیغام لے کر آئے۔ 🤍🐐
عید مبارک! 🌸
#عیدالاضحیٰ#عیدمبارک#بقرعید#EidUlAdha
Will England take his revenge of 2024 Worldcup T20I Semifinal??
Or India will make through the finals this time too???
Who will win tonight??
#INDvENG#ENGvsIND#T20WC2026