@ZartajjGulWazir یہ تو ملی بھگت ہے بی بی اور اتنی ٹکراءو کی گنجائش تو پلاننگ کا حصہ ہوتی ہے۔باقی رہاعمران نیازی وہ تو بےشک یہودیوں کی 35 سال کی محنت کا کارڈ ہ��
کبھی کرپشن کے نعرے
کبھی مذہبی نعرے
کبھی محب وطنی کے نعرے
سب پلاننگ کا حصہ ہیں۔منافق کےاصل مقاصد کو قوم جانتی ہے۔ جلد چھٹکارا ملنے والا ہے
@AftabIqbaI@KashifARYNews آفتاب اقبال صاحب سنا ہے آپ کی زوجہ محترمہ کو لاہور گرلز یونیورسٹی کی پرنسپل تعینات کر دیا گیا یے۔اور کاشف لفافی کی حیثیت سے خوب واقف ہیں۔
#بوٹ_پالشیے
عافیہ رہا ہوگئی
جمعہ چھٹی منظور ہوگئی
پیٹرول 46 روپے لیٹر ہوگیا
350 ڈیم بن گئے
1 ارب درخت لگ گئے
200 ارب ڈالر باہر سے آگئے
تھانہ کلچر تبدیل ہوگیا
سمندر سے تیل نکل آیا
اشیاءسستی ہو گئیں
غربت ختم ہو گئی
پشاور میٹرو 8 ارب میں بن گئی
لوگ باہر سے نوکریاں لینے آ گئے
اور آنکھ کھل گئی ۔
@GhulamHusainPK لفافہ صحافی سفید جھوٹ اور اندھی تقلید ۔
اگر آپ لوگوں کو یاد ہو تو بالکل ایسا ہی جھوٹ گھڑا گیا تھا جب عمران نیازی پچھلی بار حرم شریف تصویریں بنوانے گیا تھا ۔قوم کو اور کتنا گمراہ کرو گے۔
"کچھ شرم ہوتی ہے کچھ حیا ہوتی ہے"۔
@GhulamHusainPK واہ ! غلام حسین صاحب چھوڑنے کی بھی کوئی حد ہوتی ہے ۔اس چابی بردار عربی کو کیسےپتہ لگ گیا تھا کہ یہ دعا میں کیا مانگ رہا ہے اور سن بھی لیتا تو اردو اسے کیسے سمجھ میں آگئی۔ اندھی تقلید آدمی کو اندھاہی کردیتی ہے ۔ چھوڑتے ہوئے سٹوری تو فٹ سی بنا لیا کریں کہ لوگوں کو سمجھ میں نہ آسکے۔
@ZartajjGulWazir یہ ہے نالائق حکومت کے نالائق وزیر جن کی سورس آف انفارمیشن کے تو یہ حالات ہیں۔
بی بی آپ کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ آزاد جمیل نہ تو مولانہ طارق جمیل صاحب کا بیٹا ہے اور نہ ہی کوئ شاگرد اور مولانہ تو اس کو جانتے تک نہیں۔ جو چیز سامنے آئے بلا تحقیق اسے ریٹویٹ نہیں کر دیتے۔
@AftabIqbaI@ImranKhanPTI ان شاء اللہ یہ نصب شدہ ڈمی وجیراعجم تھوڑی ہی مدت میں ذلیل کر کے اتارا جائیگا۔ سب سے بڑا بے ایمان تو وہ ہوتا ہے جو اللہ رسول سے غداری کرے۔یہ منافق تو ختم نبوت کا ڈاکو ہے۔
@SHABAZGIL مزید یہ کہ مشرف جیسے وردی پوش دلالوں نے ڈالروں کے عوض یہ کام تو کبھی نہیں ہونے دینا تھا۔کتنی ڈھٹائ سے تاریخ کو مسخ کرتی ہے یہ حکومت، پر یہ تو تاریخ کے وہ ان مٹ نقوش ہیں جو قوم کے دلوں پر ثبت ہیں ان سے قوم کوگمراہ کرنا ناممکن ہے۔
@MaryamNSharif
@SHABAZGIL گل صاحب #pk ہیں کیا۔برائے مہربان�� محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر اور ڈاکٹر ثمر مبارک کے اس وقت کے بیانات ہی سن لیں تاریخ درست ہو جائیگی آپکی۔پھر بھی تسلی نہ ہو تو کلنٹن کا اس وقت کا پالیسی بیان سن لیں کہ کس طرح میاں نواز شریف نے اس وقت عالمی دباءو کو مسترد کر کے ایٹمی دھماکےکیے۔۔۔
@ZartajjGulWazir @MaryamNSharif اور اس سے زیادہ مطمئن بےغیرتی کیا ہوگی کہ یہ حکومت بڑی ہی ڈھٹائ سے پچھلی حکومت ن لیگ کے تمام پروجیکٹس پر اپنی تختیاں لگا کر بیٹھ گئی ہے۔
عوام کو نابیینا سمجھ لیا ہے۔#pk ہے کیا۔
#رانگ_نمبر#pti
@AftabIqbaI@ImranKhanPTI یہ دن تو ضرور آئیگا ان شاء اللہ پر یہ گدھا تب وزیراعظم نہیں ہوگا۔
یہ برطانوی انگریز یہودیوں کی 35 سالہ کی گئی محنت کا نتیجہ ہے جس کا مقصد اس ملک اور یہاں کی دینی اقدار و نظریات کو تباہ و برباد کرنا ہے۔
اللہ تعالی جلد اس سے قوم کی جان چھڑائیں گے ان شاء اللہ۔