آہستہ آہستہ ناظرین احتجاج شروع ہوگئے ہیں ہشتنگری میں،نشرآباد میں،سکندرہ پورہ جی ٹی روڈ پر پشاور میں یہ لوگ نکلے ہیں آہستہ آہستہ مومینٹم بن رہا ہے،عمران ریاض
سنیے مزید اہم تفصیلات🚨
Dear world, this man does not represent the people of Pakistan and their choices! Everyone knows that our country is hijacked, and these stage puppets are nothing more than dummies who move at the command of their zionist masters!
پستی کا کوئی حد سے گزرنا دیکھے۔۔۔شہباز شریف غلامی کی تمام حدیں کراس کرتے ہوئے۔۔یہ فلسطینیوں، ایرانیوں، لبنانیو اور امت کے زخموں پر نمک پاشی ہے۔۔۔یہ فلسطین،/ القدس سے بے وفائی ہے،میں شدید الفاظ میں اس کی مذمت کرتا ہوں،
شہباز شریف کو غلامی اور خوشامد کا گلوبل انعام ملنا چاہئے۔۔۔
ٹرمپ، اسرائیل جو دن دھاڑے فلسطینیوں کے جینوسائیڈ کا مرتکب ہے کو اسلحے کی فراہمی،فنڈز کی فراہمی، سفارتی تحفظ اور امریکی اسرائیلی افواج کی ملکر غزہ میں جنگی جرائم کے ارتکاب کا مجرم ہے،یہ ٹرمپ تھا جس نے بیت المقدس کو امریکی سفارتخانے کی منتقلی کرکے ٹرمپ نے بیت المقدس پر اسرائیلی قبضے کو عالمی توثیق دی۔۔
پاک بھارت جنگ ٹرمپ نے نہیں رکوائی بلکہ پاکستان ایرفورس کے شاہنیوں نے بھارت کو گھٹنے تیکنے ہر مجبور کیا۔۔ٹرمپ جس کو امریکی بھی سنجیدہ نہیں لیتے ہمارے فارم 47 کے جعلی حکمران اس کی خوشامد میں تمام حدیں کراس کرکے پاکستان کی سبکی کررہے ہیں۔۔
ٹرمپ کی یہ خوشامد پاکستانی عوام کے غیض و غضب سے ان جعلی،نااہل حکمرانوں کو نہیں بچا سکتے۔۔۔