پاکستان سے دوستی کرنے کے لیے مودی 18 اٹھارہ گھنٹے اور آر ایس ایس 24 چوبیس گھنٹے محنت کر رہے ہیں کہ کسی طرح پاکستان سے دوستی ھو جائے پاکستان سے تعلقات بحال کرنے کے لیے مودی سب کھڑکی دروازے ،آنگن چھجے سب کھول رہا ھے .انڈین تجزیہ کار
Interesting Fact: Pakistan is the only place in the world where no Indians immigrants can be found.
◾— There are ZERO documented Indian immigrants in Pakistan, making it a unique country in the whole world.
No one in this part of the world should second-guess China's commitment to defending Pakistan's fundamental interests, especially its sovereignty and territorial integrity. In the context of our meeting today, this also includes the Pakistani people's right to the free flow of water in the Indus River.
Dr Victor Gao - China - IWT Seminar at Islamabad 30 June 2026
بھارتی دفاعی تجزیہ کار پروین سہانی کی یہ گفتگو ریاست پاکستان کیلئے کسی اعزاز سے کم نہ ہے کیونکہ تعریف وہ جو آپکا دشمن بھی کرے اور اس تجزیہ سے عمران خان کے بیٹوں کا انٹرویو کرنے والے ماریو نوفال کے کانوں میں سے دھواں نکل آیا ہے
ماخور آپکی راتی کوئی نہیں جمیا
"Pakistan is a treasure of opportunities that #SIFC is about to unlock" - Dr. Fabio Scacciavillani (@Scacciavillani) , a senior investment architect from Italy 🇮🇹 , shares his insights on Pakistan 🇵🇰.
Watch the complete video 👀🎥
🚨 Breaking: after checking with top security officials, this story is confirmed to be complete, thorough, premium-grade bullshit.
Mario & Pepe apparently discovered a business model where “trust me bro” counts as a source and every unverifiable spy-thriller plot is breaking news.
No evidence. No corroboration. No documents. No witnesses. Just another episode of Geopolitical Fan Fiction Weekly designed to farm clicks, outrage, and engagement…..
اب سمجھ آ رہی کہ شہباز شریف صاحب اس دن اتنے سٹریس کیوں لگ رہے تھے پاکستان نے اس وقت اسرائیل کو مٹانے کی دھمکی بھجوائی تھی اور فیلڈ مارشل اور پاکستانی وفد کو اسرائیل کے مارنے کا منصوبہ پکڑا تھا یہ بہت ہی غیر معمولی صورتحال تھی
چینی ائے تو چینی بول پڑے
ترکوں سے ملے تو ترکی بہ ترکی بول پڑے
جرمنی والوں سے جرمن زبان بول پڑے
سعودیوں سے عربی میں بول پڑے
اور آج ایرانیوں سے فارسی میں بول پڑے
یقین کیجئے ایسا وزیراعظم مقدر والوں کو ملتا ہے
شہباز شریف ایک ہی دل ہے کتنی بار جیتو گے
چودہ سو سال بعد پہلی مرتبہ، فارس اور عرب ایک دوسرے سے پر امن تعلقات قائم کرنے پر راضی ہوئے ہیں اور یہ کارنامہ حافظ سید عاصم منیر شاہ صاحب اور پاکستان کے ہاتھوں سرانجام پایا ہے۔
پاکستان زندہ باد
ایران نے باقاعدہ طور پر مصر، ترکی، سعودی، قطر اور پاکستان کے عسکری اتحاد میں شمولیت کے لئے پاکستان کو درخواست کردی۔ ایران کے صدر نے یہ درخواست مشترکہ اعلامیہ کے موقع پر کی
اللہ اکبر
یہ ویڈیو ان افراد کے منہ پر چپیڑ ہے جو کہتے تھے کہ ایرانی وفد نے سوئٹزرلینڈ میں شہباز شریف کو لفٹ نہیں کروائی کیونکہ آج ایرانی صدر وزیراعظم شہباز شریف کے کاندھے پر ہاتھ رکھ کر واضح پیغام دے رہے ہیں
یہ فوٹیج مودیوں اور یوتھیوں کیلئے بہت تکلیف دہ ہے
عاشورہ میں ایرانی صدر کبھی غیر ملکی دورے پر نہی جاتے یہ ایران میں سوگ کا وقت ہوتا ہے مگر ایران کے صدر اگر محرم میں پاکستان شکریہ ادا کرنے پہنچ رہے تو سمجھ جائیں بات معمولی نہی ہے
پاکستان نے گریٹر اسرائیل کا راستہ روکا ہے مڈل ایسٹ میں اس کے روڈ میپ کو اکھاڑ دیا ہے مسلم ممالک کو آپس میں لڑنے سے روک کر ایک مسلمان ملک کو تباہی سے بچایا ہے
With Iranian oil hitting the global markets the prices are all set to slide further in coming days/weeks.
Pakistan economy set to benefit massively from cheap oil, this probably the best opportunity in our history if we play our diplomatic and economic cards right?
Although propagandists kept sharing this video claiming that the talks had failed, the first high-level committee meeting in Bürgenstock, Switzerland, has concluded successfully. This video shows how deeply invested PM Shehbaz Sharif is in the peace talks.
I have been around him, and trust me, the amount of pressure he handles at this age is something very few people can endure. Even with only 4–5 hours of sleep, he continues to work tirelessly because of his responsibilities.
Those who truly care about Pakistan’s development will always appreciate this man’s efforts. Infinite respect! 🙌🏼
ان کمیٹی والوں کی کشمیر کیلئے کیا قربانی ہے جبکہ قربانی تو پاکستانی دے رہے ہیں چوٹیوں پر بیٹھ کر انہی کی حفاظت کررہے ہیں اور اصل جدوجہد تو مقبوضہ کشمیر کے لوگ کررہے ہیں جو پاکستان کا پرچم ہاتھ میں پکڑ کر سینے پر گولی کھارہے ہیں
ناظرین خواجہ آصف نے پوری بےامن کمیٹی کو تہہ کردیا ہے
ایرانی صدر مسعود پزیشکیان بیٹی،بیوی سمیت 70رکنی وفد کے ساتھ پاکستان کو"بلینک چیک"دینے آ رہے ہیں۔
کہ باہمی تعلقات کی سمت کا تعین کرتے پاکستان جس مقام پر چاہے لے جائے ہم اس سے زیادہ گرمجوشی دکھائیں گے۔
شہید علی لاریجانی نے پچھلی ایران/اسرائیل جنگ کے بعد پاکستان آ کر کہا تھا کہ ہم پاکستان کو"بلینک چیک"دیتے ہیں۔
مگر پاکستان نے اس وقت محتاط ردعمل دیا تھا۔
پاکستان کو چاہیے کہ ایران سے سعودی عرب،ترکیہ جیسے تعلقات قائم کرے
ایران کی توانائی اور پاکستان کی زراعت،صنعت،عسکری طاقت ملکر دنیا کو حیران کر سکتے ہیں۔
(اسد آر چوہدری)
آپ یقین کریں گے اسوقت پوری دنیا کا سوشل میڈیا یہ سوچنے پر مجبور ہوگیا ہے کہ اگر یہ 👇بندہ دنیا کے امن کے لیے اتنا سیریس ہے تو یہ بندہ اپنے مُلک کے لیے تو ہر طوفان سے ٹکرا گیا ہوگا اور شاید آپ کو یاد ہو ڈیفالٹ والی سازش بھی کسی بہت بڑے طوفان سے کم نا تھی ✌️