اللہ اکبر تحریک صوبہ سندھ ضلع بدین کے زیراہتمام عظیم الشان ورکرز کنونشن بدین سے تحریک کے مرکزی صدر جناب سیف اللہ خالد صاحب، فیصل ندیم صاحب ، امجد الاسلام صاحب اور حافظ محمد انور صاحب و دیگر خطاب فرمارہے ہیں
...
#ورکرزکنونشن_بدین_اللہ_اکبروالے
#پیغام_پاکستان پاکستان کے عوام پاکستان کی نظریاتی و جغرافیائی سرحدوں کے اصل محافظ ہیں اپنے اردگرد موجود مفاد پرستوں سے بچ کر پاکستان سے مخلص اور وطن عزیز کے لیے قربانی دینے والی قیادت کا انتخاب کریں
#پیغام_پاکستان March 23 is the day when the slogan for the acquisition of a kingdom was raised in Butkada e Hind , which will be based on the worship of Allah.
کتاب سادہ رہے گی کب تک؟؟
کبھی تو آغاز باب ہو گا۔۔۔
جنہوں نے بستی اجاڑ ڈالی،،
کبھی تو انکا حساب ہوگا۔۔۔۔
سحر کی خوشیاں منانے والو۔۔
سحر کے تیور بتا رہے ہیں۔۔۔
ابھی تو اتنی گھٹن بڑھے گی،،
کہ سانس لینا عذاب ہو گا۔۔۔۔۔
#اپوزیشن_تو_ڈر_گئی
آج معاشرے کو مغرب زدہ بے حیا خواتین کا نہیں اماں خدیجہ اور اماں عائشہ رضی اللہ عنہما کا کردار چاہیے جس کے ذریعہ دنیا کے ساتھ آخرت کی کامیابی بھی یقینی ہے #باحجاب_باوقار
اسلام سے پہلے عورت معاشرے میں بے حیثیت تھی محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا دین تھا جس نے عورت کو ماں بیٹی بہن اور بیوی ہر روپ میں عزت و وقار کا پیکر بنایا #باحجاب_باوقار