The Sindh PTI Parliamentary Party took a firm, principled, and unequivocal stand against any move toward the division of Sindh. This strong position reflects its unwavering commitment to the unity, integrity, and constitutional rights of the province. By standing with the people of Sindh at this critical time, the party has demonstrated political maturity, responsibility, and deep respect for the sentiments of millions. Such clarity and courage in safeguarding provincial harmony truly deserve appreciation. We extend our sincere gratitude to all members of the Sindh Assembly for their steadfast support and commitment.
ایسے باوقار گھروں میں آنا جانا اسی لیے معنی رکھتا ہے کہ یہ خاندان صرف پنجاب نہیں بلکہ پورے پاکستان میں عزت، اصول اور استقامت کی علامت سمجھے جاتے ہیں۔ مشکل وقت میں یکجہتی ہی اصل پہچان ہوتی ہے، اور یہی روایت اس خاندان کا فخر ہے۔ ہمیں مخدوم شاہ محمود قریشی پر خلف ر ہے۔
#لاہور_کپتان_کا
#ReadyForStreetMovement
عمرکوٹ کھوکھراپار زیرو پوائنٹ:
عمران خان اور مخدوم شاہ محمود قریشی کی رہائی کے لیے عوام کا منفرد احتجاج — صحرا میں اونٹ ریلی نکالی گئی۔ ریلی میں نوجوان، بزرگ، اور بچے ہاتھوں میں بینرز تھامے، نعرے لگاتے شریک ہوئے۔
"رہا کرو، رہا کرو!" کے نعروں سے صحرا گونج اٹھا۔
یہ ریلی نہ صرف احتجاج تھی بلکہ قائدین سے وفاداری کا اعلان بھی۔
#ReleaseSMQ #ReleaseIK
ڈاکٹر محمد یونس بٹ نے فیصل واوڈا کے متعلق لکھا ہے کہ یہ وہ مبینہ سیاستدان ہے جسکی سیاست جوس کےاس خالی ڈبے جیسی ہے جس پر پائوں مارنے سے کوئی زخمی نہیں ہوتا لیکن پٹاخہ دور تک سنائی دیتا ہے۔ فیصل واوڈا وہ فلمی ہیرو ہے جو خود ہی محبوبہ کو اغوا کرتا ہے اور پھر خود ہی اسے چھڑانے پہنچ جاتا ہے اور پھر یہ گانا گاتا ہے میں زبان ہوں کسی اور کی مجھے بولتا کوئی اور ہے۔
پاکستان تحریک انصاف اقلیت ونگ کے مرکزی صدر لال مالھی کی قیادت میں عمرکوٹ سندھ میں پاکستان زندہ باد، عمران خان پائندہ باد ریلی۔ ڈاکٹر علی نواز شاہانی، دوست محمد میمن، لیکھراج مل مالھی، دینار چانڈیو، ارباب چانڈیو و دیگر کی شرکت۔
#ceasefire#ReleaseLeaderOfPakistan
لاکھوں لوگ اسلام اباد کے قریب پہنچ چکے ہیں۔ ظالم حکومت کی جانب سے لگائے گئے کنٹینر تنکوں کی طرح اڑ گئے ہیں۔ جو ابھی تک گھروں سے نہیں نکل سکے وہ بھی اسلام اباد کی طرف نکلیں اور حقیقی ازادی میں اپنا حصہ ڈالیں۔
#نومبر24_یوم_انقلاب
عمرکوٹ میں پولیس کا کریک ڈائون۔ مالھی ہائوس سمیت مختلف مقامات پر پولیس کا ریڈ۔ عبدلکریم منگریو گرفتار۔ عوام ہر صورت میں اسلاماباد پہنچنے کے لیے پر عزم۔
#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو
Strongly condemn the brutal killing of Rajesh Kumar at Nankana Sab, who was visiting the shrine to celebrate the birthday of Baba Guru Nanak dev.
The Punjab government must apprehend the accused immediately and provide protection to the visitors.
#GuruNanakDevJi
#gurunanakjayanti2024
واردات 🚨
بتایا جارہا ہے کہ ٹوٹل 65 ووٹ پڑے ووٹنگ کے حق میں۔۔ 65 اتحادی موجود تھے۔۔ یعنی کھینچ تان کر جو ٹوٹل بندے تھے۔۔ سب کو لایا گیا۔۔ حکومت کے مطابق۔۔
سینیٹ میں یہ ٹوٹل بندے ہیں چوروں کے۔۔
پیپلزپارٹی 24۔۔
ن لیگ 19۔۔
ڈیزل 5۔۔
باپ 4۔۔
ایک کیو ایم 3۔۔
میلو کی پارٹی 3۔۔
بی این پی 2۔۔
ق لیگ 1۔۔
آزاد 4۔۔ (کاکڑ۔۔ نقوی۔۔ واوڈا۔۔ عبدالقادر)
یہ ٹوٹل بنے 65۔۔
اب م لیگہ سی��یٹر محمد اورنگزیب۔۔ وہ پاکستان میں موجود ہی نہیں۔۔ وہ کل بیرون ملک چلا گیا۔۔
گیلانی ووٹ دے نہیں سکتا۔۔
تو باقی بچے 63۔۔
63 لوگوں سے کیسے ترامیم پاس کرائی گئیں۔۔؟ اور بتایا 65 گیا۔۔