اس وقت جو بھی وفاق میں سرکار بنائیگا اس پر ٹاؤٹ ھونے کا تاثر رھے گا یار ابھی پوری طرح نیوٹرل نہیں ھوئے ن لیگ کو پرو اسٹیبلیشمنٹ ثابت کرنے کے لئے شھباز شریف کو وزارت عظمی کا لالی پاپ دیا گیاتھا جو بڑے بھائی نے چھین کر پھینک دیا اور کہا آئندہ کسی اجنبی سے کوئی چیز لے کر مت کھانا
پاکستان کے سنجیدہ مسائل پر بات ھو نہیں رہی آج کل بس ہر کوئی ۔انور مقصودگیوں پر لگا ھوا ہے ۔ یعنی غیر سنجیدہ بھانڈ پن ۔ مسخریاں ۔ جیسے کسی اہم فورم پر انور مقصود جیسے بھانڈ کو بلوا کر ۔ایونٹ کو یک لخت مراثی خانہ بنادینا اب تو لوگ ۔بھانڈپن کیبجائے ۔کہتے ہیں یہ کیا انورمقصودگی ہے ۔
ایم کیو ایم کی اچھی بات۔
میں نےMqMسے یہ سیکھا کے لسانی بنیادوں پر تنظیم بنانا۔وؤٹ لینا ۔وؤٹ دینا۔منتخب ھو کر وزیر بننا اور فوائد حاصل کرنا ۔اسلامی ۔پاکستانی ۔اخلاقی ۔قانونی طور پر جائز ہے ۔لیکن پنجابی سندھی ایسا نا کریں کیونکہ دو قومی نظریہ نافذ ہے ۔
انڈین میڈیا عمران نیازی کو اپنا فیورٹ قرار دے رہا ہے اور جن پنجابیوں نے پاکستان کی خاطر لاکھوں جانوں کا نذرانہ پیش کیا وہ اس پاکستان دشمن ۔پنجاب دشمن نسل پرست کو اپنا لیڈر کہہ رہے ہیں ۔بس تعلیم و شعور کی کمی قوموں کوذلیل و رسوا ہی کراتی ہیں۔