🌙 بڑی گیارہویں شریف | ختمِ قادریہ شریف
واہ کیا مرتبہ ہے غوث ہے بالا تیرا
اونچا اونچوں کے سروں سے قدم اعلیٰ تیرا
📅 بروز جمعرات، 24 ستمبر
🕕 وقت: شام 6 بجے تا رات دیر تک
🎤 میزبانانِ محفل:
• مسٹر تراب
• رانا شعیب
• عبدالمقیت
21 ستمبر یومِ ولادت باسعادت🥀
جانشین امیر المجاھدین لاکھوں دلوں کی دھڑکن حضرت علّامہ حافظ سعد بن خادم حسین رضوی😍🫀
اندھیروں میں جکڑی سالگرہ۔۔۔۔۔۔۔
سچا ہونے کی بہت بڑی قیمت ہوتی ہے ۔۔۔۔اور میرے امیر نے وہ ادا کی ہے 🥺