It's better for PEMRA to focus on Morning shows and serials. Banning a Noha after 2 years of been released is really a biased decision. Although there was nothing wrong in the lyrics which violate the community guidelines.
#UnbanMesumAbbas
"یہ رسول خدا ص کا مجھ سے عھد و پیمان ہے کہ مجھے دوست نہیں رکھے گا سوائے مومن کے اور مجھ سے دشمنی نھیں کرے گا سوائے منافق کے"
حضرت علی ع
صحیح مسلم ج 3
#اشہدان_علیا_ولی_اللہ
'Aliyun Wali Ullah'
تم کہتے ہو کہ کسی کافر کو ان کی عید پر مبارک نہ دو لیکن تاریخ کہتی ہے کربلا سے شام تک مسلمانوں نے 18 مقامات پر نبی ص کی نواسیوں س کی چادریں چھینی اور یہ کافر ان بیبیوں س کو چادریں دیتے دہے ہم کیسے ان کو برا کہیں مسلمانوں؟
Happy Christmas ♥️
#Christmas