محسن نقوی اسی نوجوان طبقے کی بات کر رہے تھے کہ وہ اگر نظام سے تنگ آ کر متحد ہو کر نکل آئے تو نظام الٹ سکتا ہے۔
اللّه کشمیریوں سمیت ہر پاکستانی کی حفاظت کرے جو حق کے راستے کا مسافر ہے اور مظلوم ہے۔ آمین۔ 🙏
اگر عمران خان کی صحت کے حوالے سے تشویشناک اطلاعات کی تصدیق کی ہمارے پاس کوئی ٹھوس وجہ نہیں تو تردید کا بھی کوئی جواز نہیں ہے، جب ان سے کسی کی ملاقات ہی نہیں ہوئی۔ پچھلی دفعہ جب آنکھ کا مسئلہ آیا تو ایسے ہی تردید کی جاتی رہی اوراس کو ڈس ٹریکشن کہا گیا لیکن پھر بینائی کے شدید متاثر ہونے کی خبر کی تصدیق ہوگئ۔
جب ملاقات ہی نہیں ہوئ، قابل اعتماد معالجین تک رسائی ہی میسر نہیں تو تردید،جھوٹ اور پروپیگنڈا قرار دینے کے بجائے کیوں نہ تمام تر قیادت عمران خان کو ذاتی ڈاکٹرز کی موجودگی میں ہسپتال منتقل کرنے کے لیے ہر فورم کا استعمال کریں۔ اگر ”متعلقہ لوگ” اتنے ہی قابل بھروسہ اور ہمدرد ہیں تو ان کی آنکھ کیسے ضائع ہوگئی؟ ابھی تک علاج کیوں نہیں کروایا گیا؟ اور اب تسلی دینے کے بجائے ذاتی ڈاکٹرز سے ملاقات کیوں نہیں کروائ جا رہی؟
یہاں جعلی پلیٹ لیٹس رپورٹس پر طوفان کھڑا کیا جاتا ہے لیکن ان کی بینائی کے معاملے پر اتنی شدید غفلت کے بعد اب مزید ایسی خبروں پر خاموشی مجرموں کی سہولت کاری ہے۔ جیسے پچھلی دفعہ آٹھ فروری کے ایونٹ کا انتظار کرتے ہوئے دو ہفتے ضائع کیے گئے اس دفعہ بے شک پانچ کی تیاری جاری رکھیں لیکن فوری طور پر قیادت و صوبائی حکومت ہر آئینی قانونی اور عوامی فورم استعمال کرے۔ تصدیق کی وجہ نہیں تو تردید کا بھی کوئی جواز نہیں۔
اگر ہمارے حقوق ہیں تو پاکستان کے لیے ہمارے فرائض بھی ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر بتا رہے تھے ریاست کہ جو ریاست کے خلاف کھڑا ہو گا غدار ہوگا، تو میں انہیں بتا دیتی ہوں کہ ریاست کہتے کس کو ہیں۔ ریاست یہ عوام ہے۔ ریاست تنخواہ دار ادارے نہیں ہوتے، ریاست عوام ہوتی ہے۔
کشمیر کو انہوں نے غدار اور دہشتگرد کہا، خیبرپختونخوا کو دہشتگرد اور بلوچستان کو غدار کہا مطلب ان کی نظر میں آپ سب دہشتگرد ہو اور خود وہ ادارے جو عوام کہ ٹیکس پر چل رہے ہیں کہتے ہم ریاست ہیں ، ریاست ادارے نہیں وہ چوبیس کروڑ عوام ہیں جو اپنی جیب سے ٹیکس دے کر یہ ادارے چلا رہے ہیں۔
علیمہ خان
#زنجیریں_توڑو_خان_کو_چھوڑو
#ناحق_قید_کے_3سال
یہ عوام یزید کو دیکھا دو،،ظالم کو دیکھا دو،، یہ عوام نکل پڑی ہے، یہ اپنے بوجھ کے نچے خود ہی دب گئے ہیں، یہ خود اعتراف کر رہے ہیں کہ اب یہ سسٹم نہیں چلے گا، علیمہ خان کا کرک میں خطاب
عمران خان کی زندگی کو اتنا خطرہ کبھی نہیں تھا جتنا اب ہے ! نو مہینے تک اونٹ کو بھی اکیلا باندھ دو تو وہ بھی بیمار ہو جائے گا ، اسٹیبلشمنٹ کو زرداری اور نون کے خلاف تحریک انصاف کو استعمال کرنا ہے لیکن عمران خان کے ہوتے ہوئے یہ کام نہیں ہو سکتا ، جرنیلوں کے پاس کوئی کلیہ کوئی فارمولہ نہیں اسکے سوا کے حکومت کے خلاف اپوزیشن کو استعمال کیا جائے ، اگر عمران خان نا ہو تو یہ آج تحریک انصاف کو حکومت دے دیں گے ، اور پارٹی کا یہ حال ہے کہ سب کے سب منہ کھول کر بیٹھے ہیں کہ ہمارے منہ میں اچھا دانہ گرے گا ! خدا را اس ملک کے لیڈر کو بچائیں اُسکی رہائی کے لیے کوشش کریں تحریک انصاف کی قیادت نے سودا کر دیا ہے عمران خان کی زندگی کا
کوئی بھی دنیا کا نظام لے آئیں اس کے اوپر شریف اور زرداری بیٹھا دیں وہ سارے نظام کرپٹ ہو جائیں گے، آج نواز شریف کو کسی طرح انگلینڈ کا وزیرِ اعظم بنا دیں میں آپ کو گارنٹی کرتا ہوں کہ دس سال میں وہ ملک مقروض ہو جائے گا اور پاکستان سے کہے گا کہ ہمیں قرضہ دو۔ عمران خان
"اب نہ آپ نے گولیاں کھانی ہیں، نہ کسی نے گولیاں مارنی ہیں کیونکہ یہ سپاہی بھی ہمارے بچے ہیں فوجیوں کے بچے بھی ہمارے بچے ہیں ۔ شہادتیں کس کی ہورہی ہیں سپاہیوں کی اور عوام کی، فوجیوں نے بھی عمران خان کو ووٹ دیا تھا ۔ پولیس والے بھی کہتے ہیں کہ عمران خان کو نکالیں"۔ علیمہ خان
@Aleema_KhanPK
#ناحق_قید_کے_3سال
سردار امان کشمیری نے ن لیگ کی سرِ بازار دھجیاں اڑا دیں
ن لیگ ہمیشہ چور دروازے سے آئی ہے۔ جنرل ضیاء الحق کی یہ ناجائز سیاسی پیداوار ہمیشہ بوٹ چاٹ کر، گود میں بیٹھ کر اقتدار میں آئی ہے۔ پاکستان کی عوام نے 8 فروری کو ان کو بری طرح مسترد کر دیا۔ 🔥🔥
اسٹریٹ موومنٹ کے دوران، علیمہ خان نے کوہاٹ میں پُرجوش نوجوانوں سے کہا اب نعروں کا وقت ختم۔ اب عمران خان کو رہا کرانے کے لئے سب کو نکلنا ہوگا۔ عمران خان کی حبسِ بےجا ختم کروانے کے لئے قوم اور عہدیداروں کو عمران خان کی بہنوں کے ساتھ ہم آواز اور ہم قدم ہوکر باہر نکلنا ہوگا۔
کوئی ایک بات بتا دیں جو عمران خان نے کی ہو اور وہ سو فیصد درست نہ ثابت ہوئی ہو ؟ لیڈر ہمیشہ آگے کی سوچتا ہے اسکا نظریہ ہوتا ہے جس پر وہ کام کرتا یے یہاں سسٹم کیوں گر رہا ہے عمران خان نے تو بہت پہلے ہی بتا دیا تھا ۔۔۔۔۔