Maturity has taught me that I don't need to confront everything, I just need to silently observe people's behaviors and then quietly set boundaries accordingly.
آج ایک دوست نے یہ لطیفہ بھیجا، تب جا کر مجھے پہلی بار ہماری اصل طاقت کا اندازہ ہوا! 😂
جج: کیا ثبوت ہے کہ تم گاڑی تیز نہیں چلا رہے تھے؟ 🤔
ملزم: جناب! میں اپنی بیگم کو لینے سسرال جا رہا تھا۔ 😒🙂
جج: کیس ختم! 😎
عدالت کا فیصلہ: "اس معصوم کو فوراً رہا کیا جائے!" 🤣🥳🤪
وہ تمہیں شرمندہ نہیں کرےگانہ ہی بےمرادلوٹائےگاہاں ابھی روتےسسکتےتڑپتےہوئےدیکھ رہاہےلیکن یوں ہی رہنےنہیں دےگاہاں وہ ابھی تمہیں ڈگمگاتے ہوئے بھی دیکھ رہا ہے لیکن گرنے نہیں دے گا تھام لےگاتسلی بھی دے گاسہارا بھی دےگااورجوزندگی تم نےخودبگاڑی ہےاسےپھرسےبنائےگااورپہلےسےخوبصورت بنائےگا
خود کے ساتھ صلح کرنے کے کئی طریقے ہیں جن پر عمل کرناضروری ہے
ان میں سب سے اہم یہ ہے کہ آپ خود کو دوسروں کے ساتھ کسی دوڑ میں شامل نہ کریں
کیونکہ ہم میں سے ہر ایک کا جیت کے حوالے سے اپنا الگ نقطہ نظر ہے ... !
ہر انسان آزمائش میں مبتلا ہے لیکن آزمائش کی نوعیت مختلف ہوتی ہے۔
پس تم اس چیز کو نہ دیکھو جو تم سے لے لی گئی ہے اور دوسرے کو دے دی گئی ہے۔
ہو سکتا ہے تمہارے پاس وہ نعمت ہو جو اس سے لے لی گئی ہے اور تمہیں خبر بھی نہ ہو.
شکر الحمداللّٰہ
اس قوم کی خدمت کا صلہ ہمیشہ اچھا ملتا ہے۔ وزیر اعظم بنے سے پہلے خان صاحب کے نصیب میں پرانے اور پھٹے (سوراخ والے) لباس تھے مگر "قوم" کی دعا کا اثر ہے اب ماشاءاللّٰہ عمدہ لباس (جو کہ یقیناً امپورٹڈ اور مہنگے بھی ہیں) میسر ہے۔
تبدیلی
Stop overthinking. Stop feeding your mind negative thoughts and self doubt. Love yourself enough and remember, the Almighty only wants the best for you.
One of the best and bravest decisions you’ll ever make is to finally let go of people who are bad for your spiritual health. Keep your heart and soul attached to the Almighty.