At least seven people were killed after security forces allegedly opened fire on protesters in Pakistan-administered Kashmir during demonstrations demanding reforms.
The region faces curfew-like restrictions and an ongoing internet shutdown.
Iran has the right to defend its homeland and people. History shows that the US has started several major military operations, Iraq War,Vietnam War, Afghanistan etc.. War and atomic bombings on Hiroshima and Nagasaki. US is a terror!st State,
Long live Iran stay strong Iran💖
اپڈیٹ بلوچ بیٹھک
بلوچ تھانے میں موجود پولیس اور رینجرز کی طرف
سفید جھنڈے لگا دیئے گئے ہیں
بے شرمو کشمیری پچھلے 30 دن سے سفید جھنڈے لہرا رہے ہیں لیکن تم نہتے کشمیریوں پر گولیاں اور بارود برسا رہے تھے 🚩❤️
الرٹ
فورسز نے سول کپڑوں میں ہتھیار بردار اپنے بندے جگہ جگہ پہنچا دیے ہیں جن سے فائر کروا کے یہ لوگ میڈیا پر یہ تاثر دے رہے ہیں کہ یہ ایکشن کمیٹی کے لوگ ہیں
ان لوگوں پہ کڑی نظر رکھیں
ایکشن کمیٹی پرامن تحریک ہے کسی بھی اسلحہ والے سے ایکشن کمیٹی کا کوئی تعلق نہیں ہے
در تاریخ، جنوب ایران همواره نماد مقاومت در برابر استعمار و پاسداری از استقلال بوده است. امروز نیز مردم نجیب این دیار با صبوری، ایستادگی و پایمردی، روزهای سخت ناشی از تجاوز دشمن را با عزت پشت سر میگذارند. در کنار و قدردان این مردم وفادار و مقاوم هستم.
همه جای ایران، سرای من است.
💔🕊️ انتہائی افسوسناک 💔😭...
آج بلوچ مقبوضہ آزاد کشمیر میں رینجرز کی فائرنگ سے شہید ہونے والے 5 کشمیری نوجوان :
1- زاہد مغل
2- ظفر مغل
3- ارسلان کبیر
4- رقیب عابد
5- احسان
اللہ تعالیٰ تمام شہداء کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے، زخمیوں کو کامل شفا عطا فرمائے، اور لواحقین کو صبرِ جمیل نصیب فرمائے۔ آمین۔ 🤲💔
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
#RightsMovementAJK #KashmirUnderAttack
We will not, under any circumstances, allow the United States to interfere in the management of the Strait of Hormuz not now, and not at any other time.
ہلاں جنڈالہ آزاد کشمیر۔🍁
اب تک تقریباً 3 سے 4 گھروں سے جو اطلاعات موصول ہوئی ہیں، اُن کے مطابق 37 لاکھ روپے نقد، 13 تولے سونا، گھروں اور گاڑیوں کے کاغذات سمیت دیگر قیمتی اشیاء فورسز نے چوری کر لی ہیں۔@PMofAJK صاحب پرچیوں پر لکھتے جائیں،ایک دن حساب آپ کو دینا پڑے گا۔انشاء اللہ
عسکری پی ٹی آئی کا اگلا ممکنہ بیانیہ: بات چیت جاری تھی ہم بس عمران خان صاحب کو بنی گالا شفٹ کروانے ہی والے تھے گرین سگنل مل چکا تھا لیکن علیمہ خان نے گیم خراب کردی اور اس بیانیے میں مخصوص صحافتی گروہ بھی شامل ہوگا!
آخری اور واحد حل یہی ہے کہ علیمہ خان عمران خان کی رہائ کی تحریک کو لیڈ کریں ، سیاسی ٹھگوں عہدیداروں کو اسمبلیاں اور صوبہ چلانے سے فرست نہیں سسٹم کو کندھا دینے سے فرصت نہیں اس صورتحال میں علیمہ خان کو اختیار اپنے ہاتھ میں لینے چاہئیں اور ملک گیر تحریک چلانی چاہیے ۔۔
#خان_کی_قید_ملک_کا_نقصان
آج اندرونی بیرونی غداروں کو آگ لگ چکی ہے اب یہ سب غدار ملُکر کوشش کریں گے کہ علیمہ خان کو جلد از جلد گرفتار کر لیا جائے
عمران خان کی رہائی کے لیے علیمہ خان کا ایسے عوام میں جانا نہایت ضروری تھا