پاکستان پیپلز پارٹی سالارِ جمہوریت صدر آصف علی زرداری کی 71 ویں سالگرہ کے موقع پران کی ہمت، جرأت اور بہادری کو سلام پیش کرتی ہے۔
@AAliZardari#HBDPresidentZardar
میرپور آزاد کشمیر
سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن صاحب کی اہم پریس کانفرنس
اس موقع پر پاکستان پیپلزپارٹی کے ایم پی اے امداد علی پتافی صاحب بھی ان کے ہمراہ موجود
@sharjeelinam@ImdadAliPitafi
صدر مملکت آصف علی زرداری کا سیاسی سفر صبر، تدبر اور جمہوری استقامت کی ایک نمایاں داستان ہے۔ مشکل حالات میں ثابت قدم قیادت ہی تاریخ میں اپنا مقام بناتی ہے. صدر مملکت آصف علی زرداری کا سیاسی کردار اسی عزم کی عکاسی کرتا ہے۔
سینیٹر ندیم احمد بھٹو
انچارج ریسرچ اینڈ کوآرڈینیشن سیل
بلاول ہاوس کراچی
@AAliZardari
#HBDPresidentZardari
The Pakistan Peoples Party has not just made promises. We have included 3,308 new teachers in AJK's budget, a cardiac hospital, new roads, IT centers, and employment opportunities for the youth. I myself secured funding for Mirpur Airport in the previous federal budget.
The Pakistan Peoples Party has not just made promises. We have included 3,308 new teachers in AJK's budget, a cardiac hospital, new roads, IT centers, and employment opportunities for the youth. I myself secured funding for Mirpur Airport in the previous federal budget.
پاکستان کا میرپور پر کوئی احسان نہیں بلکہ پاکستان میرپور کا قرض ادا کرتا ہے”
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری.
@BBhuttoZardari#MirpurMainTeerChaleyGa
ہم مفاہمت، تدبر اور جمہوری استحکام کی علامت، وفاق پاکستان کو مضبوط کرنے والے رہنما صدر آصف علی زرداری کو ان کی سالگرہ کے موقع پر ان کی ہمت، جدوجہد اور قربانیوں کو سلام پیش کرتے ہیں
#HBDPresidentZardari@AAliZardari@BBhuttoZardari@AseefaBZ
آزاد جموں و کشمیر کے عوام کا حقِ حاکمیت، حقِ ملکیت اور حقِ روزگار ہمارا منشور بھی ہے اور ہمارا عہد بھی۔
میں مہاجرین کے حقِ نمائندگی پر یقین رکھتا ہوں، مگر یہ بھی واضح کرتا ہوں کہ آزاد جموں و کشمیر کے مستقبل کا فیصلہ کسی اور صوبے میں نہیں ہو سکتا۔
کشمیر کا فیصلہ پنجاب نہیں کرے گا۔
کشمیر کا فیصلہ سندھ نہیں کرے گا۔
کشمیر کا فیصلہ صرف و صرف کشمیر کرے گا۔
27 جولائی کو تیر کے نشان پر مہر لگائیں اور پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدواروں کو کامیاب بنائیں تاکہ ایک بااختیار، باوقار اور خوشحال آزاد جموں و کشمیر کی بنیاد رکھی جا سکے۔
#MirpurMainTeerChaleyGa
#میرپور_میں_تیرچلےگا
I’m grateful to the AJK PPP for their efforts & the election commission of AJK for their intervention. I’m hearing internet and digital connectivity will be restored in Mirpur AJK soon. I’m hopeful our requests for Muzaffrabad and other areas are also accepted as soon as possible.
کشمیر کے عوام برابری کے حق کیلئے 27 جولائی کو تیر کے نشان پر مہر لگا کر پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدواروں کو کامیاب بنائیں۔
#MirpurMainTeerChaleyGa
عالمی سطح پر کشمیر کاز کو نقصان پہنچائے بغیر کشمیری عوام کو مزید حقوق دلوائے جاسکتے ہیں۔
میں سمجھتا ہوں کہ کشمیری عوام کو عبوری سطح پر آبزرور اسٹیٹس این ایف سی، سی سی آئی، قومی اسمبلی اور سینیٹ میں دلوایا جائے۔ اگر آپ سمجھتے ہیں کہ کشمیریوں کو بھی وہ ہی حقوق حاصل ہوں جو دیگر پاکستانیوں کو حاصل ہیں تو آئیں 27 جولائی کو تیر کے نشان پر مہر لگا کر پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدواروں کو کامیاب بنائیں۔
#MirpurMainTeerChaleyGa
Mirpur walo, mujhe aap ki madad chahiye.
27 July ko teer par mohar lagayen aur PPP ko bhaari mandate dein, taa-ke hum riyasat aur ihtijaj karne walon, dono se keh saken:
Sach aur Mafahamat Commision sirf Bilawal Bhutto Zardari ka mutalba nahin. Yeh Mirpur aur Kashmir ke awam ka mutalba hai.
سینیٹر ندیم احمد بھٹو نے زرداری ہاؤس اسلام آباد میں شرجیل انعام میمن، فیصل کریم کنڈی اور آصف موسیٰ سے ملاقات کی۔ اس موقع پر صدر مملکت آصف علی زرداری کی سالگرہ کے حوالے سے ریسرچ اینڈ کوآرڈینیشن سیل کا اسپیشل ایڈیشن پیش کیا گیا۔
@Bhuttoiest#HBDPresidentZardari@BBhuttoZardari