ٹرانس جینڈر کا بل پاس کرنا ن لیگ پی پی پی اور پی ٹی آئ کا مشترکہ منصوبہ تھا جو پورا ہوگیا۔ اب علماء سے شکوہ کرنا آپ کےبغض اور جہالت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ شرم تم کو مگر نہیں آتی
@sahialiafzal کب پہرہ دیا ہے ؟
میاں عاطف قدیانی کو مشیر بنانا یہ پہرہ ہے
اسیہ مسیہ کو رہا کرنا یہ پہرہ ہے
شوکت حیات قادیانی کو عہدہ دینا یہ پہرہ ہے
قادیانیوں کو اقلیت دینا یہ پہرہ ہے
قصداً خاتم النبیین کو غلط پڑھنا یہ پہرہ ہے
ٹرانس جینڈر ایکٹ 2018 کا اسلامی معاشرے پر اثرات..
یہ بل شیرین مزاری عرف ٹریکٹر ٹرالیزرتاج گل اور عاشق اعوان نے پیش کیا تھا اؤر PTI . PPP .PMLN تینوں بڑی پارٹیز نے متفقہ طور پر پاس کیا تھا
یوتھیو کی امی نے پیش کی تھی ذرہ یوتھی حاضر ہوجایئں
@MemonaMushtaq
@_Paras_j وہ تھا۔جو میاں عاطف کا قادیانی مشیر بنایا
وہ تھا جو اسیہ مسیہ کو رہا کیا
وہ تھا جو قادیانیوں کو اقلیت دے رہا تھا
وہ تھا جو زبان پر اب تک ختم نبوة کا لفظ نہیں آتا ہے
نام ہے ۔یہودی۔امریکی۔قادیانی۔اسرائل۔انڈیا کی ایجنٹ
نیازی
@MemonaMushtaq