پنجاب میں بلدیاتی اداروں کی غیر قانونی تحلیل کے خلاف پٹیشن 3 ماہ کی بحث کے ب��د سماعت کے لیئے منظور ہوئی، آج تک مذید سماعت کے لیئے عدالتی حکم کی منتظر ھے۔ آئین کی سربلندی اور قانون کی حکمرانی کے لیئے یہ ایک اہم کیس ھے۔ سپریم کورٹ انصاف کے تقاضے ��ورے کرنے کے لیئے اپنا کردار ادا کرے
بھی نہیں کرے گی۔ اتنے بڑے بڑے جرائم اور نا انصافیوں پر یہ مجرمانہ خاموشی پر ایک دن یہ خلق خدا سوال اٹھائے گی اور یاد رکھو نقارہ خدا بس بجنے ہی کو ھے۔ بے شک اللہ کی ��اٹھی بے آواز ھے
پنجاب میں بلدیاتی اداروں کا خون کرنے کے بعد میئر اسلام آباد کو اس بنا پر 90 روز کے لیئے معطل کردیاگیا کہ ان کے خلاف شفاف تحقیقات کرنا ہیں جبکہ آٹا چینی چور اور آئی پیپیز کے اربوں ڈکارنے والے کابینہ میں موجود، عمران خان کو عدلیہ اور اداروں نے معاف کردیا مگر تاریخ ان کو معاف کبھی
فِي أَمَانِ اللّٰه
وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ
ہماری طرف سے اپنے پیارے بھائی میئر فیصل آباد
محمد رزا ق ملک کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سےسالگرہ مبارک ھو
میئر صاحب ہمارے فیصل آباد کی ان شان اور جان ہیں اللہ تعالی ان کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور صحت و تندرستی والی زندگی عطا فرمائے آمین

محمد رزا ق ملک کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے��الگرہ مبارک ھو

یہ ویڈیو پوری انسانیت کیلئے ایک مشعل راہ ہے۔۔
صرف اپنے قیمتی تین منٹ نکال کر اس ویڈیو کو مکمل دیکھیں کیسے یہ شخص نیویارک سٹی میں چیخ چیخ کر بتا رہا ہے کہ موجودہ حالات کیسے ہوئے ۔۔۔
ایک سٹی یوسی میں دو چیرمین وائس چیرمین 6 وارڈ کونسلر یوتھ کونسلر اقلیتی کونسلر خواتین کونسلر موجود ہے
ان کے ذریعے غریب لوگوں تک نہ صرف آمد فراہم کرنے آسانی پیدا ہوجائے گئی بلکے ان کے پاس ہر گھر کی لسٹ موجود ہے
#لوکل_گورنمنٹ_بحال_کرو
Instead of going for political stunts like tiger force, govt must restore local bodies in Punjab dismissed illegally so that problems associated with corona virus can be tackled at the grassroot level. LHC pl take up the case pending for last 4 months
#لوکل_گورنمنٹ_بحال_کرو
If there is any justification to take Suo Motu notice under 184(3) by the Supreme Court, it is about restoration of local governments NOW. There is no better set up than the local governments to fight #CoronaInPakistan . There should be unanimity on this across the aisle.
قائد پاکستان مسلم لیگ (ن) نوازشریف اور صدر مسلم لیگ (ن) شہبازشریف کی ہدایت پر سابق میئر فیصل آباد ملک رزاق,ایم پی اے فقیر حسین ڈوگر اور ایم پی اے مہر حامد رشید نے فیصل آباد میں ڈاکٹرز کے لئے حفاظتی سامان تقسیم کیا
یہ ہیں فیصل آباد کے اصل نمائندے جو اقتدار میں ہوں یا نہ ہوں ہمشیہ عوام کی خدمت کرتے ہوئے نظر آئے گے کیونکہ یہ تقریریں اور تنقید سے مسائل حل نہیں کرتے
اپنے قائد میاں محمد نوازشریف کے حکم مطابق کرونا وائرس کے مریضوں کے لئے امدادی سامان لے کر سول ہسپتال پہنچ گے ،
@CMShehbaz
موجودہ صورت حال کو مدنظر رکھتے ہوئے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سے اپیل ہے فوری طور پر پنجاب کے بلدیاتی اداروں کو بحال کیا جائے تاکہ نچلی سطح پر عوام کے منتخب 72000 نمائندوں کے ذریعے کرونا وائرس کے خلاف انتظامات اور آگاہی مہم کے لئے یوسی سطح پر آسانیاں پیدا ہوسکے