وزیراعلیٰ ہاؤس میں سندھ یوتھ کارڈ کے اجراء کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔
سندھ یوتھ کارڈ ہمارے نوجوانوں کو معاشی خودمختاری، بینکنگ کی سہولت اور روزمرہ زندگی میں رعایت فراہم کرے گا۔ سندھ حکومت نوجوانوں کے روشن مستقبل کے لیے پرعزم ہے۔
#SindhYouthCard#MayorMirpurkhas
The Government of Sindh has introduced the Sindh Youth Card to empower young people and expand opportunities for education, skills development, employment and entrepreneurship. In its first phase, 100,000 young people aged 16 to 29 across all 30 districts will have access to scholarships, professional and digital skills training, internships, employment opportunities, business grants and interest free loans through a single digital platform, along with dedicated financial assistance for women entrepreneurs.
#SindhYouthCard
آج سندھ یوتھ کارڈ کے اجراء کی تقریب میں میری سوچ ان نوجوانوں کی جانب تھی جنہیں اپنی منزل کا علم ہے مگر کبھی فیس، کبھی سفر کا خرچ اور کبھی کام شروع کرنے کے لیے ایک لیپ ٹاپ کی قیمت ان کی راہ میں آجاتی ہے اور ان رکاوٹوں کو دور کرنا ہماری ذمہ داری ہے۔
سندھ یوتھ کارڈ کے ذریعے نوجوان اپنا بینک اکاؤنٹ استعمال کر سکیں گے، اسکالرشپ کے لیے درخواست دے سکیں گے، ہنر سیکھ سکیں گے اور بامعاوضہ انٹرن شپس اور ملازمتوں کے مواقعوں تک رسائی حاصل کر سکیں گے، کتابوں، دواؤں اور روزمرہ خریداری پر رعایت سے ان کے اخراجات میں بھی بچت ہوگی، بس اور ریل کے کرایوں میں رعایت پر کام جاری ہے جبکہ اگلے مراحل کے لیے اندرونِ ملک فضائی سفر میں رعایت، بلاسود قرضے پر موٹر سائیکل خریدنے کی سہولت اور اپنا کاروبار شروع کرنے کے لیے بھی بلاسود قرضے اس منصوبے کا حصہ ہیں۔
آج سندھ کے تمام 30 اضلاع کے نوجوانوں کے لیے رجسٹریشن کا آغاز ہو رہا ہے، پہلے مرحلے کا ہدف ایک لاکھ نوجوان ہیں اور ہمارا عزم یہ سہولت سندھ کے تمام نوجوانوں تک پہنچانا ہے، اگر آپ کا تعلق سندھ سے ہے اور آپ کی عمر 15 سے 29 سال کے درمیان ہے تو آج ہی اس لنک پر جا کر سندھ یوتھ کارڈ کے لیے رجسٹر ہوں۔
https://t.co/2lhIQ4Khd4
Big upgrade for education in Mirpurkhas!!
Newly built Govt. Elementary School in Ameer Bux is now equipped with modern classrooms, ECE facilitie and solar energy all made possible through the #Sindhgovt support.Building stronger schools for a brighter tomorrow.
ٹالپر ہاؤس ڈگری میں ڈویژنل صدر MNA مہیش کمار ملانی کی زیرِ صدارت پیپلزپارٹی میرپورخاص ڈویژن کے اہم اجلاس میں شرکت کی، جہاں 30 نومبر یومِ تاسیس کے انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں میر طارق ٹالپر، نوابزادہ منور ٹالپر، جنید بلند و دیگر عہدیداران شریک تھے۔
The Government of Sindh is connecting the province’s skilled youth and freelancers with the global freelancing market through iWork for Sindh. A dedicated international freelancing and bidding system is being introduced to provide access to international projects, with project details available on the platform daily. A special feature will also support greater participation of women in freelancing by providing work opportunities from home, enabling skilled youth to earn international income while contributing to the growth of Sindh’s digital economy.
آج مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے افراد اور منتخب نمائندوں سے ملاقات ہوئی۔
ان کے درپیش مسائل سنے اور فوری حل کے لیے متعلقہ افسران کو ہدایات جاری کیں۔
#Mirpurkhas
کسان کو اپنی محنت کی کمائی فصل کٹنے پر ملتی ہے مگر بیج اور کھاد کے پیسے اُسے فصل بونے سے پہلے چاہییں، میں چاہتا ہوں کہ سندھ کا کوئی چھوٹا کسان کھاد کے پیسے کم پڑنے کی وجہ سے اپنے کھیت کا کوئی حصہ خالی نہ چھوڑے۔
آج میں نے گندم اگانے والے کسانوں کے لیے سندھ حکومت کے 17 ارب روپے کے پروگرام کا افتتاح کیا، ہمارا ہدف ہے کہ اس سال ساڑھے 5 لاکھ کسانوں کو بینظیر ہاری کارڈ کے ذریعے ڈی اے پی کھاد خریدنے میں مدد ملے، ہر اہل کسان کو فی ایکڑ 4 ہزار روپے ملیں گے یعنی 5 ایکڑ پر 20 ہزار روپے اور زیادہ سے زیادہ 25 ایکڑ پر ایک لاکھ روپے۔
اب تک 62 ہزار 588 کسانوں کو ایک ارب 42 کروڑ روپے ادا کیے جا چکے ہیں اور کل تک 10 ارب روپے تک لاکھوں کسانوں کو منتقل ہوجائیں گے، مجھے خاص خوشی ہے کہ کھیتوں میں محنت کرنے والی 38 ہزار 661 خواتین بھی اس پروگرام میں اپنے نام سے رجسٹر ہوئی ہیں۔
گزشتہ سال سندھ حکومت نے بینظیر ہاری کارڈ کے ذریعے کھاد کی خریداری کے لیے 43 ارب روپے براہِ راست کسانوں کو دیے، سندھ میں گندم کی پیداوار 35 لاکھ 40 ہزار ٹن سے بڑھ کر 49 لاکھ 10 ہزار ٹن ہو گئی، ہماری کوشش ہے کہ پاکستان اپنی ضرورت کی گندم اپنے کھیتوں سے پوری کرے اور جو کسان پورے ملک کے لیے اناج اگاتا ہے، وہ فصل بیچ کر اپنے بچوں کی ضرورتیں بھی اطمینان سے پوری کر سکے۔
میرپورخاص امن کا گہوارہ ہے۔ ماضی میں اس کے امن کو خراب کرنے کی کوشش کی گئی، لیکن 2023 کے بلدیاتی انتخابات میں عوام نے ایم کیو ایم کو مسترد کر دیا۔ آج میرپورخاص میں پیپلز پارٹی کے 18 یو سی چیئرمین اور میئر ہیں۔ ہمارے اتحاد کو کوئی نقصان نہیں پہنچا سکے گا۔
Sindh Government School Secures 𝟐𝐧𝐝 𝐏𝐨𝐬𝐢𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐖𝐨𝐫𝐥𝐝𝐰𝐢𝐝𝐞 in Community Collaboration at the World’s Best School Prizes 2026!
Government Girls High School, Tando Mir Ghulam Hussain, Hyderabad, has secured 𝟐𝐧𝐝 𝐏𝐨𝐬𝐢𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐖𝐨𝐫𝐥𝐝𝐰𝐢𝐝𝐞 in the Community Collaboration category, organised by T4 Education, earning a place among the Top 10 schools globally. The first position was secured by Swiss Cottage School, Development and Research Centre, United Kingdom.
میرپورخاص ملک ویلفئیر ایسوسی ایشن انتخابات کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر ملک برادری کے معزز شخصیت سابق سینیٹر ملک امام الدین شوقین اور مئیر عبدلرؤف غوری کی باہمہ مشاورت کے بعد معاملہ افہام وتفہیم سے حل کرادیا گیا۔
غوری ہاؤس میں ملک ویلفیئر ایسوسی ایشن کے معاملے پر سابق سینیٹر امام الدین شوقین سے مشاورت ہوئی۔ افہام و تفہیم سے معاملہ حل ہوگیا۔ ایک سال میں الیکشن کے لیے 5 رکنی کمیٹی بنا دی گئی۔
The job of the Opposition in any Parliament is to question the government. Questioning the government is not questioning the country it is the strength of democracy.
Chairman @BBhuttoZardari
Pakistan contributes less than 1% of global CO2 emissions, yet faces floods, heat, drought and coastal risks.
CM Sindh @MuradAliShahPPP presents Sindh's Climate Compact at COP31 — A resilient Sindh, for our people and our planet.
#CMSindhatCOP31