خدا آپکی حفاظت کرے ایسے لوگوں سے جن کی باتیں آپکے دل کو کھا جائیں، ایسی نیتوں سے جن کے ارادے پوشیدہ ہوں، ایسے غم سے جس کے بعد خوشی نہ ہو، اور ایسے ساتھ سے جو روح کو تھکا دے۔ آمین
انسان کی مسکراہٹ کسی آسمانی وعدے کی محتاج نہیں۔ سوچ آزاد ہو تو خوف خود بخود مر جاتا ہے۔ زندگی سوال کرنے سے خوبصورت بنتی ہے، اور شعور صرف عبادت سے نہیں، انسانیت سے بھی جنم لیتا ہے۔
In their eyes, I’m not just a pharmacist…
I’m hope in a white coat. 🤍
Behind every dispensed medicine,
there’s a silent prayer attached to this white coat🥼
اور پھر ہم اُن لوگوں میں سے ہیں جو اپنے دل پر پاؤں رکھ کر گزرنا اچھے سے جانتے ہیں اس لیے ہمارے دل درد سے پھٹ جاتے ہیں
مگر اپنی انا کو ٹھیس نہیں پہنچنے دیتے۔
Blessings never go to the wrong address. Even the piece of fruit you're eating today was meant to be yours from the moment the seed was planted. It was picked through a long journey, sold by a trader, and then arrived in your hands So remember, what's yours.will find its way.
دُنیا کے سارے پھول بھی کچھ لوگوں کے لیے بہار نہیں لا سکتے ۔ تم خُود کو لوگوں کے پیچھے تھکا مت دینا ۔ بعض لوگوں کے دِل میں سوراخ ہوتے ہیں اُن میں جتنی مرضی محبت ڈال لو وہ خالی رہتے ہیں اور آپ اُن دلوں کو بھرتے ہوئے خُود مُحبت سے خالی ہو جاتے ہیں
کوئی نہیں جانتا آپ کے ساتھ کیا ہوا ، کوئی نہیں جانتا کہ زندگی کے ساتھ آپ کی نجی زندگی کی جنگ کیسی ہے ، کس چیز نے آپ کی سلامتی کو ہلا کر رکھ دیا ، اور آپ کی بے ساختہ صلاحیت کوختم کردیا ، آپ نے کتنی جدوجہد کی اور آپ نے کتنا کیا ، کوئی نہیں جانتا آپ کون ہیں ، آپکا درد صرف ، آپکا ہے.