@SHABAZGIL شکریہ خان صاحب کا کہ جن کی وجہ سے شریفین نے بچی کو ایون فیلڈ بلوایا ۔ نہیں تو یہ شریفین اپنے MNA z کو ہاتھ تک نہ ملاتے تھے ۔ پور ا ڈرامہ کر رہںے ہیں شریفین ۔
@pmln_org جو حال نکمی لیگ نے پچھلے سولہ ماہ میں ہمارے ملک کا کر دیا ہںے اس کا حساب کون دے گا۔ گدھوں کی طرح پیارے پاکستان کا گوشت نوچا گیا ہںے ۔ اور تو اور ہڈیوں سے گودہ بھی نکال کر کھا گٸ یہ نکمی لیگ ۔
بے شرمی اور ڈھٹاٸ کی بھی کوٸ حد ہںوتی ہںے مگر ان کی کوٸ حد نہیں ۔
@afnanullahkh معزرت کے ساتھ کہ جس ادارے نے آپ کو ڈاکٹریٹ کی ڈگری دی ہںے پہلے تو اس کو واضح کرنا چاہیۓ کہ آپ کو کس بنیاد پے اتنے بڑے اعزاز سے نوازا ۔ آپ کے ٹویٹس سے تو لگتا کہ یہ ڈگری بھی کہیں نو��ز شریف نے ہی نا دلواٸ ہںو ۔ آپ کی اپنی کوٸ قابلیت تو نظر نہیں آتی سواۓ ”ن“ کی خوشامد کے ۔
@FarhanKVirk دس روپے کے بدلے 84 روپے بڑھاۓ اور پھر بھی ابھی تک 18 ماہ میں وہ نقصان پورا نہیں ہںوا ۔ آپ یا تو ڈاکٹر نہ لکھا کریں یا پھر ورک نہ لکھیں ۔ دونوں ہی اک دوسرے کے مخالف ہیں ۔ آپ کی آسانی کیلۓ جٹ کی تے مت کی ۔
@chsandhilaa محترم آپ واقعی صحافی ہیں ؟ آپ کو تو بولنے کی تمیز نہیں ۔ جن کو یہ کہا کہ آپ کے باپ کی حکومت ہے وہ خود آپ کے باپ کی عمر کے ہیں ۔ اگر آپ کو کوٸ ایسے کہے تو پھر اخلاقیات یاد آ جاتی ہیں ۔