ہم کورکمانڈر ہاؤس جارہے ہیں یاسمین راشد
ہم کورکمانڈر ہاؤس کے اندر قبضہ جما بیٹھے ہیں عالیہ حمزہ
غلامی کا وقت ختم ہوچکا ہے ہم آزادی حاصل کرچکے ہیں مراد سعید
ان شاءاللہ جی ایچ کیو جارہے ہیں شہریار آفریدی
عمران نہیں تو پاکستان نہیں شاندانہ گلزار
ناظرین 9 مئی کا سانحہ کیسے ہوا 👇
ملک کو ڈیفالٹ کے دہانے پر چھوڑ کر کپتان خود کہتا تھا، پاکستان سری لنکا اور بنگادیش بننے والا ہے۔
مزمل شاہ نے صحافیوں میں چھپے یوتھیازم کو منہ چھپانے کی منہ بھی نہ دی۔
پاکستان نے ہندوستان کا کوئی جہاز نہیں گرایا
یہ جنگ مودی اور نوازشریف کے درمیان نورا کشتی ہے
یہ جنگ عمران خان پر ظلم کرنے کیلئے دکھائی جارہی ہے
اور ناظرین یہ بیان علیمہ خانم نے 8 مئی 2025 کو دیا تھا
تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
گزشتہ سال آج کے دن عمران خان کی جماعت اور حامی یوٹیوبرز نے جس طرح ریاست پاکستان اور دو قومی نظریہ پر کاری ضرب لگائی اور ہندوستانی چینلز پر بیٹھ کر پاکستان مخالف پروپیگنڈہ کیا یہ عمل رہتی دنیا تک یاد رکھا جائے گا
یہ سیاسی جماعت نہیں بلکہ اس صدی کا بدترین کلٹ ہے
کیس از ڈسمسڈ
مل گئی ویڈیو ، اب تو رشتےداری بھی بکل ائی
یہ سن لوامرانڈو غدار کے بارے ٹرمپ کی پہلی بیوی ایوانکا کی ماں کے ساتھ عمران نیازی کے 80 کی دہائی سےخصوصی تعلقات تھےفواد چوہدری
جب تک شوکت خانم کے لئے شریف فیملی اور اسحاق ڈار چندہ دیتے تھے تو عمران خان کھل کر نواز شریف کا دفاع کیا کرتا تھا۔ آج اسی عمران خان کے پیروکار نواز شریف پر بھونک رہے
پاکستان کے مئی 2025 میں بھارت پر پکے نشانے لگانے متعلق سی این این کی خصوصی رپورٹ
مئی 2025 میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والی لڑائی کے دوران، پاکستان نے بھارتی پنجاب میں واقع آدم پور ایئر بیس پر بڑا حملہ کیا۔ یہ حملہ اتنا ٹھیک نشانے پر لگا کہ بھارت گھبرا گیا اور اس نے فوراً انٹرنیٹ اور عوامی نقشوں سے اس جگہ کی معلومات اور لوکیشن (Coordinates) مٹا دیں یا بدل دیں تاکہ پاکستان دوبارہ وہاں حملہ نہ کر سکے
سی این این کے مطابق، بھارت کا نقشے بدلنا اس بات کا ثبوت ہے کہ پاکستانی حملہ بہت کامیاب رہا تھا۔ اس واقعے نے یہ ظاہر کیا کہ جنگ کے دوران بھارت کے لیے اپنے ہوائی اڈوں کو بچانا کتنا مشکل ہو گیا تھا۔ اس پورے مشن کو 'آپریشن بنیان المرصوص' کا نام دیا گیا تھا، جس پر ماہرین آج بھی حیران ہیں
تحریک انصاف کے لیڈران اور انکے یوٹئوبرز کچھ عرصہ پہلے تک امریکی صدر ٹرمپ کو پاکستانی حکومت کی شکایتیں لگایا کرتے تھے اور دھمکیاں دیا کرتے تھے https://t.co/G6DT882Ist