۔کراچی الیکشن نہ ہوتے تو نئی نسل جان ہی نہ پاتی کہ جیتا ہوا مجیب الرحمٰن میانوالی جیل اور ہارا ہوا بھٹو سلامتی کونسل کیسے پہنچ گیا ؟
درست مطالعہ پاکستان
فرق جان کر جیو
#HafizNaeemurRehman 🇵🇰⚖️✌🏻✊🏻
" اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے بتائے ہوئے اصولوں کے مطابق انسانی زندگی کی تعمیر کے ذریعے رضائے الہی کا حصول"
سید بختیار معانی
سابق ایم این اے جماعت اسلامی
کے چھتر مارے گئے،
ساری رات ظلم و بربریت ،
مگر
سب مطمئن تھے ،
نہ پشیماں ہوئے نہ دل شکستہ،
نہ انکار کیا، نہ معذرت،
حق بات کا اقرار سر دار کریں گے
ہے جرم تو اس جرم کا اقرار کریں گے
کہ
مقصد ذات نہ تھا، نہ کسی شخص کی اندھی غلامی،
بلکہ مقصد تھا، مقصد زندگی،
اتار کر ہاتھ پیچھے باندھ دئے گئے۔
ھم نے پوچھا:
ان کا جرم کیا ہے؟
جواب ملا :
کیا آپ کے ساتھی ہیں؟
ھم نے کہا :
"ہاں ساتھی ہیں"
نتیجة" ھم بھی گرفتار۔
ملاکنڈ لیوی لائن پہنچادئے گئے۔
آفسر کو پیغام دیا گیا،
یہ دو ٹارچر سیل کے مہمان ہیں،
باقی دو آپ کی مرضی،
چھت سے باندھ دیے گئے،
چمڑے
جمعیت کے ثابت قدم
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
رات کے گیارہ بجے تھے،
ضیاء کا مارشل لاء تھا، 1984ءاسلامی جمعیت طلبہ پر پابندی لگی تھی اور زیر عتاب تھی،
دو ساتھی گرفتار ہوئے۔ مطیع اللہ اور فضل سبحان۔
میں اور فدا حالات معلوم کرنے چل پڑے،
ساتھی گاڑی میں تھے زیرحراست اور قمیصیں
Both are responsible for the current situation of this beautiful country 🇵🇰. No one is trying for the betterment of our beloved country. Both are struggling for their fame and making money . This nation needs true patriotic people and will mannered democrats . #PakistanZindabad