پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت پنجاب بھر میں تعمیر و ترقی کے ایک نئے باب کا آغاز ہو چکا ہے۔ بارش کے پانی کو کارآمد بنانے کے لیے زیرِ زمین ذخیرہ اندوزی کے ٹینک اور جدید ترین نکاسی آب کا نظام قائم کیا جا رہا ہے۔ پانی کی فوری نکاسی اور صفائی کے لیے سکشن اور جیٹنگ مشینری کا بھرپور استعمال جاری ہے۔
پائیدار اور مضبوط پائپوں سے لیس سیوریج کا نیا نظام لایا جا رہا ہے جس میں محفوظ مین ہول کورز اور ڈسپوزل سٹیشنز، پختہ سڑکوں، روشن چراغوں اور سرسبز پارکس کی تعمیر کے ساتھ ساتھ پورے انفراسٹرکچر کو شمسی توانائی پر منتقل کیا جا رہا ہے۔ یہ تمام اقدامات ایک ایسے روشن، محفوظ اور خودکفیل صوبے کی بنیاد رکھ رہے ہیں جو ہماری آنے والی نسلوں کی خوشحالی اور پائیدار ترقی کی ضمانت بنے گا انشاءاللّٰہ !
کراچی کی کہانی ہم سے نا سنیے
سابق وائس چانسلر جامعہ کراچی کی زبانی میں 1947 سے کراچی میں ہوں اتنا برا حال پہلے نہیں تھا کراچی کا جو اب ہو گیا ہے
#KarachiNeedsNawazKiBeti
پنجاب کے دور دراز علاقوں میں پانی کی خاطر تپتی دھوپ اور کٹھن راستوں کی صعوبتیں برداشت کرتی ماؤں اور بہنوں کا طویل اور تکلیف دہ انتظار بالآخر اختتام پذیر ہوچکا ہے۔ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم کی بدولت مختصر ترین مدت میں پینے کے صاف پانی کا جدید ترین نظام قائم کر کے گھر گھر تک مفت فراہمی ممکن بنا دی گئی ہے۔ اس منصوبے کے تحت روزانہ لاکھوں لیٹر صاف پانی کی عزت و احترام کے ساتھ دہلیز پر رسائی صرف ایک سہولت نہیں بلکہ اپنے عوام کی صحت، سکون اور وقار کی پختہ ضمانت ہے۔ الحمدللہ دہائیوں پر محیط پیاس اور مسافت کا یہ باب اب ہمیشہ کے لیے بند ہو چکا ہے۔
یہ تو کہتے تھے کہ امریکی غلامی نامنظور اور یہاں بیٹا خود کہہ رہا ہے کہ ہمیں تو بڑی امیدیں تھیں کہ ٹرمپ سے ابا کے اچھے تعلقات ہیں لیکن اس نے گھاس ہی نہیں ڈالی
مولانا فضل الرحمان اسلام کو بیچتا ہے بلکہ لوگ اس مولانا کو دیکھ کر اسلام سے دور بھاگتے ہیں اس مولانا کی قیمت ایک پرمٹ ہے عمران خان
اور ناظرین آج وہی عمرانی جماعت مولانا فضل الرحمن کو 27 ستمبر احتجاج کی دعوت دینے جارہی ہے
ماشاءاللہ
یہ وجہ ہے پی ٹی آئی چیک پوسٹوں پر تعینات فورسز کے خلاف ہے👋
میرا نام شیر علی خان ہے،،
میں سہیل آفریدی کا گارڈ ہوں آج سہیل آفریدی کے پاس ایک گاڑی آئی جسے میں نے چیک کیا تو وہ چرس سے بھری ہوئی تھی میں نے اسے روکنے کی کوشش کی تو وہ غصہ ہو گیا اور مجھے نوکری سے نکلوا دیا،،،
یہ ھے KP کا لیڈی ریڈنگ ھسپتال جہاں تیرہ سال سے PTI کی حکومت ھے۰
لوگ مر رھے ھیں مگر اس صوبے کے وسائل سرکاری ملازمین کو جمع کر کے جلسے کرنے اور وفاق پر چڑھائی کرنے پر استعمال ھو رھے ھیں۰
ترس آتا ھے KP میں بسنے والے مجبور عوام پے۰
پیپلز پارٹی کی جانب سے دھاندلی کے الزامات اپنی جگہ مگر ہمارے رپورٹر @luqmanshah2006 کے ایک حلقے سے براہ راست رپورٹ کو بھی ضرور ملاحظہ کریں ۔ اس حلقے میں نہ پیپلز پارٹی کا کوئی آفس بنا ، نہ بینر لگا نہ ہی کوئی ووٹر نظر آ رہا ہے
#pmln#ppp
میر واعظ عمر فاروق میں بھی کن کترا کمیٹی کی چھترول شروع کردی!
"کشمیریوں کو متحد رہنا چاہئے، مہاجرین کشمیر بھی کشمیر کے ہی باشندے ہیں۔ انکے ووٹ کا حق کوئی نہیں چھین سکتا، تقسیم کی سازش چل رہی ہے۔"
پاکستان اسی کشمیر کے اتحاد کو قائم رکھ رہا ہے جبکہ یہ مودی کے پلے تقسیم کر رہے
یہ وہ سیاسی جماعت ہے جو دوسروں کو انپڑھ ہونے کا طعنہ مارتی تھی
یہ وہ سیاسی جماعت ہے جو کہتی تھی کہ ہم پڑھے لکھے لوگوں کو آگے لائیں گے
یہ وہ سیاسی جماعت تھی جو کہتی تھی کہ بوسیدہ نظام ہم تعلیم سے ٹھیک کریں گے
پورے 14 سال حکومت کے بعد یہ ہیرا آج خیبر پختونخواہ کا وزیر تعلیم ہے
اس ویڈیو کلپ کے مطابق پارک ویو سٹی لاہور پر سنگین سوالات برقرار ہیں:
43.39کنال غیر منظور شدہ زمین،
101.49ایکڑ تاحال واپس نہ کرنا، 3.74
ارب روپے سے زائد حکومتی واجبات، 204.92 کنال پر غیر قانونی تعمیرات اور 168.13 کنال عوامی و سرکاری زمین بھی حوالے نہ کی گئی۔
ذرا ان حقائق کو سنیں ،اب بھی ان کو حق چاھئے۔ھمارے ٹیکس کے پیسوں سے جن کا بجٹ بنے،جو ڈیڑھ لاکھ کشمیری بیوروکریسی کا پیٹ بھرے ،جو 3 روپے یونٹ بجلی دے،جو اربوں روپے کی دفاعی سیکیورٹی دے ،جو آٹا سبسڈائزڈ دے ،اس پاکستان کو ھی یہ احسان فراموش گالیاں دیں۔
راولاکوٹ جامعہ مسجد کے امام حافظ سعید کا وڈیو بیان منظر عام پر آ گیا۔ 27 جولائی کی رات بارہ بجے کالعدم کن کترا کمیٹی کے اسلحہ بردار غنڈے مسجد میں زبردستی گھسے اور امام کو مسجد سے باہر نکال دیا۔ اگلے پورے دن انہوں نے مسجد میں نماز نہیں پڑھنے دی۔
اس کے بعد اسی گروپ نے رینجرز اور پولیس کو اوپر بلااشتعال فائر شروع کر دیا۔
یقیناً اس بیان کو سن کر بھی چند نام نہاد تجزیہ کار پھر بھی ان کن کتروں کا رنڈی رونا روئیں گے کیونکہ انہیں حب کن کترا نہیں بلکہ بغز ریاست ہے۔
پاکستان کی عوام کا مطالبہ صرف ایک ہے کہ ان کن کتروں کو پکڑ کر جیل کی سلاخوں کے پیچھے پھینکو
راجہ پرویز اشرف انتہائی قابل احترام ہیں مگر انہوں نے میڈیا سے جو گفتگو کی وہ جھوٹ سے بھری ہوئی تھی اور حقائق کو مسخ کیا گیا
آپ نے ایل اے -12 چڑھوئی کی بات کی جہاں آپ چوہدری یاسین کی کیمپین کے لئے موجود تھے اور میں بھی اپنے امیدوار راجہ ریاست کی کیمپین کے لئے موجود تھا
چوہدری یاسین کی شکست کا آپ کو بہت دکھ ہے جو آپ کا صدر تھا ، چوہدری یاسین وہاں کا مجرم تھا گزشتہ الیکشن میں بھی وہ صرف راجہ ریاست سے 150 کے مارجن سے جیتا اور وہ بھی اس پولنگ اسٹیشن سے جہاں اس نے اپنے گارڈز سے کھڑے ہو کر فائرنگ کروائی اور تین بے گناہ لوگوں کو شہید کیا
چوہدری یاسین دھاندلی کی پیداوار ہے ،اور دھاندلی سے ہی الیکشن جیتتا آیا چڑھوئی کی عوام نے 35 سالہ گند صاف کیا
اللہ کی مدد سے مسلم لیگ ن کے امیدوار ایل اے 12 سے راجہ ریاست کامیاب ہوئے آپ کو مبارکباد دینی چاہیے آپ کو دکھ ہے آپ کا صدر ہار گیا
چڑھوئی کے عوام نے ووٹ کی طاقت سے گند کو صاف کیا ، قاتل کو شکست دی ، آپ جھوٹ مت بولیں سچ بولیں پرانا ریکارڈ نکال لیں وہاں ہمیشہ 80 سے 85 فیصد ووٹ پڑتے ہیں
برائے مہربانی شکست کو تسلیم کریں راجہ ریاست عوام کی طاقت سے جیتا ہے وہاں سے 35 سالہ گند صاف ہوا ہے انشااللہ وہاں مسلم لیگ ن کی حکومت بنے گی اور آزاد کشمیر کی ایک نئی ترقی کے سفر کا آغاز ہو گا انشااللہ
طلعت حسین کہہ رہے ہیں کہ میرپور الیکشن میں دھاندلی کے الزامات کے بعد ثبوت کے لیے کوئی فائل تو کیا ایک کاغذ بھی سامنے نہیں آیا۔۔۔
#دھاندلی_ماسٹر_پی_پی_پی