منال دلچسپ کہانی اور وفاقی آئینی عدالت کا فیصلہ
منال کے مالک لقمان افضل نے سی ڈی اے سے 15 سال کے لیے 2021 تک لیز پر لیا کرایہ دیتا رہا
2019 میں منال کو ریمونٹ ویٹرنری فارمز ڈائریکٹوریٹ جنرل (راولپنڈی) نے کہا یہ منال ہماری لینڈ پر بنا ہوا ہے اصل مالک ہم ہیں اب سے کرایہ ہمیں دیں اور اس سے قبل 2016 سے بھی کرایہ ہمیں دیں (تب سے ہماری ملکیت میں ہے) منال کے ساتھ فارمز ڈائریکٹوریٹ نے 17 سال کا لیز ایگریمنٹ بھی 2019 میں کر لیا ابھی سی ڈی اے کے ساتھ دو سال کا لیز ایگریمنٹ رہتا تھا
لقمان افضل کے بقول انہوں نے اس حوالے سے 2019 سے 2021 تک سی ڈی اے ، ایم سی آئی کو بار بار بتایا کہ کرایہ کس کو دینا ہے انہوں نے کچھ جواب کیا
2021 میں سی ڈی اے کے ساتھ لیز ختم ہوئی تو لقمان افضل نے2021 میں سول کورٹ میں کیس فائل کیا کہ میں نے (2019) میں اصل مالک (ویٹرنری ڈائریکٹوریٹ) کے ساتھ 17 سال کا (2035) تک لیز ایگریمنٹ کر لیا ہے مجھے سی ڈی اے 2006 ایگریمنٹ کے بقایا بھی واپس کرے جو پہلے ایگریمنٹ کے تحت لیتا رہا ہے اہم سی آئی نے بھی منال لیز ختم ہونے کے بعد قبضہ واپس لینے کے لئے ضلعی عدالت میں کیس کر دیا
پھر ضلعی عدالت سے اسٹے نہیں ملا تو لقمان افضل اسٹے کے لیے ہائیکورٹ پہنچے تو جسٹس اطہر من اللہ کے سامنے کیس کھلا تو کہانی ہی کچھ اور نکلی
ہائی کورٹ نے منال ، دیگر تعمیرات اور ویٹرنری ڈائریکٹوریٹ کی کلیم کردہ زمین کو غیر قانونی قرار دے دیا انکوائری کا حکم بھی دیا
سپریم کورٹ نے بھی اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ برقرار رکھا
آج وفاقی آئینی عدالت نے کہا ہے ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ نے انصاف کا قتل کیا ہے
ہم دونوں فیصلے کالعدم قرار دیکر معاملہ سول کورٹ کو بھیج رہے ہیں
اب منال کو یہ ریلیف ملا کہ ان کا پرانا کیس بحال ہو گیا غیر قانونی والا فیصلہ ختم ہو گیا
ویٹرنری ڈائریکٹوریٹ کو ریلیف یہ ملا ہے کہ ان کی جو آٹھ ہزار چھ سو ایکٹر زمین کی ملکیت غیر قانونی قرار دی گئی تھی وہ ملکیت تکنیکی طور پر بحال ہو گئی ہے
باقی مارگلہ نیشنل پارک کا اللہ حافظ ہے
کیا یہ کاندھے بلوچستان کے شہید پولیس اہلکاروں کی میتوں کا وزن نہیں اٹھا سکتے؟
یاد رہے یہ فوٹو نومبر 2024 میں تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران روڈ حادثے میں شہید ہونے ولے رینجر جوان کے جنازے کی ہے۔
قال ﷺ :
یقیناً اعمال کا دارومدار نیتوں پر ہے اور ہر عمل کا نتیجہ ہر انسان کو اس کی نیت کے مطابق ہی ملےگا۔ پس جس کی ہجرت(ترک وطن) دولت دنیاحاصل کرنےکےلیےہو یا کسی عورت سےشادی کی غرض ہو۔ پس اس کی ہجرت ان ہی چیزوں کےلیے ہو گی جن کے حاصل کرنے کی نیت سےاس نے ہجرت کی ہے۔
(بخاری،١)
بے لوث اور باوفا کارکن ملک ظفر اقبال بارا کی جوان موت کا جان کر دلی رنج ہوا۔ اللہ تعالٰی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام اور ان کے ورثا کو صبر جمیل عطا فرمائے، آمین۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
”مومن کو کوئی کانٹا بھی چبھتا ہے، یا اس سے بھی کم کوئی تکلیف پہنچتی ہے تو اللہ تعالیٰ اس کی وجہ سے اس کا ایک درجہ بلند اور اس کے بدلے اس کا ایک گناہ معاف کر دیتا ہے“۔
(جامع ترمذی، ۹۶۵)
عمران خاں کی رہائی ملک کے بہترین مفاد میں ہے۔بلوچستان اور کشمیر میں لگی آگ وہی بجھا سکتا ہے۔افغانستان کے ساتھ مصالحت اور ایران سے مراسم میں گہرائی کا امکان جنم لے گا۔عرب دنیا، ترکیہ۔اور بنگلہ دیش میں غیر معمولی مقبولیت ۔حکومتیں اس کا احترام کریں گی۔امریکہ سمیت مغرب کو اس کی بات سننا ہو گی کہ لیڈر نہیں اب وہ ایک اساطیری شخصیت ہے۔
گجرات کا بہادر بیٹا اور PM عمران خان کا وفادار سپاہی ذیشان گل سیٹھی کینسر میں مبتلا ہو کر وفات پانے کے ڈیڑھ سال بعد 9 مئی کے مقدمے میں بالآخر بری۔ معصوم ذیشان کی بےمثال قربانی کبھی رائیگاں نہیں جائے گی، انشاءاللہ!
جو کوئی شخص اسلام کے سوا کوئی اور دِین اختیار کرنا چاہے گا، تو اس سے وہ دِین قبول نہیں کیا جائے گا، اور آخرت میں وہ ان لوگوں میں شامل ہوگا جو سخت نقصان اُٹھانے والے ہیں۔
﴿سورۃ آل عمران، ۸۵﴾
@DjokerNole@Wimbledon@rogerfederer and last year, 2025 AO SF against Alcaraz who is almost half of his age: 4 hours and 9 minutes (Djokovic won 4-6, 6-4, 6-3, 6-4)
@DjokerNole@Wimbledon@DjokerNole might hold the Record for the Longest Matches.
2019 FINAL vs The GOAT @rogerfederer the final set required a tie-breaker, capping the epic at 4 hrs, 57 mins.
The AO 2012 (5 hrs, 53 mins and Final vs Murray 4hrs, 50mins) and SF of 2018, Djokovic v Nadal took 5h16min
@DjokovicFan_@DjokerNole@Wimbledon Worth every penny of ticket's price, the people in the court will remember this, for the rest of their lives.
The thrill, the suspense, was so intense they might have chewed their nails right down to the skin.