@RShahzaddk I agree I think I should make my account active as well as I only make it to view latest news unbiased and youthia free propaganda, I am basically data analyst and was supporting imran but when I saw how blatantly they manipulate facts
ویسے تو میرا فٹبال سے بھی کوئ لینا دینا نہیں اور نا ہی مجھے فٹبال کی الف ب کا اتا پتا ہے اور نا ہی میں نے دورانِ ورلڈکپ کوئ تبصرے کیے لیکن یہ والی ویڈیو مست ہے 😆
اگر ماضی کے بیانات پر ہی کھیلنا ہے تو مولانا فضل الرحمان کے والد کا بیان ڈاکٹر اسرار احمد کی زبانی سن لیجئیے
ہم پاکستان بنانے کے گناہ میں شریک نہیں ہیں
مولانا صاحب سناؤ فیر
मैं गंगा नदी को माँ नहीं मानती ।हम दलित कभी अपवित्र माने जाते थे? हाँ, लेकिन गंगा जल ने हमें शुद्ध नहीं किया!
बाबा साहेब डॉ. भीमराव आंबेडकर ने हमें अधिकार दिए, सम्मान दिया और इंसान बनाया! गंगा का पानी? बस पानी है! गंगा सिर्फ़ एक नदी है, देवी नहीं!
हम दलित तभी सच्चे शुद्ध होंगे, जब हर दलित संविधान पढ़ेगा, भीम राव अंबेडकर के रास्ते पर चलेगा न कि गंगा में डुबकी लगाएगा!
जो लोग आज भी गंगा-पूजा के नाम पर दलितों को अपमानित करते हैं, उनका समय खत्म हो चुका है!
आंबेडकर की विचारधारा और शिक्षा ही हमारी गंगा है!
संविधान की किताब ही हमारी धार्मिक किताब हैं!
जय भीम! जय संविधान! दलित एकता ज़िंदाबाद!
مجھ سے اکثر پوچھا جاتا ہے:
"AI کیسے سیکھیں؟ کون سا کورس کریں؟ کون سا استاد ڈھونڈیں؟"
میرا جواب ہمیشہ ایک ہوتا ہے:
کوئی کورس نہیں، کوئی استاد نہیں۔
AI خود ہی آپ کا بہترین استاد ہے۔
لیکن پہلے ایک غلط فہمی دور کر دوں:
AI صرف تصویریں بنانے، میمز بنانے یا ای میل لکھوانے کا نام نہیں۔
AI سے یہ بھی ہوتا ہے:
🔹 مکمل ویب سائٹ یا ای کامرس اسٹور — منٹوں میں
🔹 پراڈکٹ ڈویلپمنٹ — آئیڈیا سے پروٹوٹائپ تک
🔹 کوڈنگ — بغیر کسی پروگرامنگ نالج کے
🔹 مارکیٹنگ اسٹریٹیجی
🔹 بزنس آٹو میشن— کام آپ کریں، AI چلائے
یہ سنجیدہ کاروبار ہے — کھیل نہیں۔
اور اسے سیکھنے کا طریقہ بھی سادہ ہے:
🔹 کوئی بھی فیلڈ چنیں جس میں دلچسپی ہو
🔹 AI سے پوچھتے جائیں
"یہ کیسے کروں؟"
"یہ سمجھ نہیں آیا، دوبارہ سمجھاؤ"
"اب اگلا قدم کیا ہے؟"
🔹 AI آپ کی رفتار سے چلے گا
نہ جھڑکے گا، نہ تھکے گا، نہ فیس مانگے گا
🔹 غلطی کریں، پھر پوچھیں
سیکھنے کا یہی راستہ ہے
سب سے بڑی رکاوٹ کورس یا استاد نہیں ہے۔
سب سے بڑی رکاوٹ پہلا سوال نہ پوچھنا ہے۔
آج ہی Claude، ChatGPT ،Gemini، Copilot کھولیں۔
اور پوچھیں: "مجھے فلاں فیلڈ میں کہاں سے شروع کرنا چاہیے؟"
بس — استاد مل گیا۔
آج پہلا سوال پوچھیں
اب سمجھ آ رہی کہ شہباز شریف صاحب اس دن اتنے سٹریس کیوں لگ رہے تھے پاکستان نے اس وقت اسرائیل کو مٹانے کی دھمکی بھجوائی تھی اور فیلڈ مارشل اور پاکستانی وفد کو اسرائیل کے مارنے کا منصوبہ پکڑا تھا یہ بہت ہی غیر معمولی صورتحال تھی