@IARAcademyBly السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
میں نے آپ کی ویب سائٹ سے یکم نومبر 2022 کو ایک کتاب آڈر کیا مگر اب تک موصول نہیں ہوئی اور اس نمبر پر فون بھی لگایا 8126111886 مگر لگا نہیں اور ناہی کوئی جانکاری ہے کہ کب تک موصول ہوگی برائے کرم میری اس بارے میں رہنمائی فرمائیں۔