وزیراعظم عمران خان صاحب آپ نے ایک کروڑ نوکرياں دینی تھیں کہاں گیا وہ وعدہ!یہ پی ایچ ڈی والے ہزار دو ہزار کو تو کو تو نوکری دے نہیں سکے ابھی تک جو سب سے پڑھا لکھا طبقہ ہے باقیوں کا تو اللّه حافظ ہے.
#JusticeForJoblessPHDs@ImranKhanPTI@ImranRiazKhan@PTIofficial