🚨 فوری توجہ درکار! 🚨
وقف املاک کو UMEED پورٹل پر رجسٹر کرنے کی آخری تاریخ صرف 5 دسمبر 2025 ہے، مگر پورٹل تکنیکی خرابیوں کا شکار ہے! 😡
وقف املاک کا رجسٹریشن ایک بھیانک خواب بن چکا ہے۔
وقف املاک کو بچانے کے لیے آواز اٹھائیں!
📢 ٹویٹ کریں:
#FixUMEEDPortal#SaveWaqf
🗓️ آج: 3 دسمبر 2025 (بدھ)
🕰️ شام 7:30 بجے
نئی دہلی میں آج سابق ایم پی جناب ڈاکٹر شہاب الدین صاحب سیوان کی قبر پر حاضری دی گئی۔ اس موقع پر بہار کی سرزمین سے تعلق رکھنے والے کچھ سرگرم صحافی حضرات بھی موجود تھے، اس موقع پر مرحوم کی مغفرت اور بلندئ درجات کے لیے دعا کی گئی
M S Rahmani
#MD Shahid Ramani
#MDShahidRamani