مریم نواز کے ادارے CCD ( کرپٹ کرمنل ڈیپارٹمنٹ ) نے 9 سالہ بچی قتل کر دی ! واقعے کے بعد چینلز اور پاکستانی صحافیوں کے گھر پیسے بھجوائے گئے اس لیے کوئی ریپورٹ نہیں آئی پھر آسٹریلیا کے چینلز نے ہم پاکستانیوں کو یہ خبر بتائی !
" تاریخ لکھے گی کہ پچیس کروڑ زندہ لاشوں کے درمیان صرف پینتیس لاکھ باضمیر کشمیری تھے، جو اپنے حق کے لیے کھڑے ہونا جانتے تھے اور ہر قیمت پر ڈٹ جایا کرتے تھے۔ " ہرمیت سنگھ
@HarmeetSinghPk
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
آئین کی فتح ہوئ پارلیمانی جمہوریت کی فتح ہوئ،سپریم کورٹ کے واضع احکامات آگئے ہیں پنجاب کے انتخابات کی تاریخ صدرمملکت دیں گے اور خیبر پختونخواہ کے گورنر کوفوراً تاریخ دینے کا پابندکردیا گیا ہے جن جج صاحبان نے اختلاف کیا وہ بھی الیکشن 90 دن کے اندر کے اصول کو تسلیم کرتے ہیں
سیون سٹار ہوٹل کا کمرہ جس کا ایک دن کا کرایہ تقریباً تین لاکھ روپے ہے، لھڑکی سے ڈائریکٹ خدا کے گھر کا نظارہ ہے
اوپر سے خرچہ بھی سرکاری ہے تو دس مہینے میں آٹھ دس بار گناہ بخشوانے کا مزا ہی کچھ اور ہے ۔۔
خخ خخ خخ
سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق گورنر کے پی کے نے اپنی آئینی زمہ داری سے انحراف کیا۔ تو پھر اس فیصلے کے بعد اب یہ ثابت ہو گیا کہ گورنر نے آئین شکنی کی۔ ان حالات میں صدر پاکستان کو گورنر کے پی کو فوری طور پر برطرف کر کے ان پر کاروائی شروع کرنی چاہیے۔ وہ اب گورنر نہیں رہ سکتے
سپریم کورٹ نے کل ہی فیصلہ سنا دینا تھا لیکن فیصلہ کرنے سے پہلے سیاسی جماعتوں کو ایک موقع دینا چاہتے تھے پی ڈی ایم کا اس وقت عمران خان سے صرف ایک مطالبہ ہے کہ نواز شریف کو صدارتی معافی دے دی جائے تاکہ وہ اگلا الیکشن لڑ سکے گوٹ یہاں پر پھنسی ہوئی ہے ورنہ اُن کیلئے الیکشن کے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سوا کوئی چارہ نہیں
خان صاحب اس قوم نے آپکا ساتھ صرف اِس لیے دے رہی ہے تاکہ اس مُلک پر 75 سال سے مسلط جونکوں کا خاتمہ ہو سکے کسی کو معافی نا دی جائے ورنہ یہ قوم آپکو بھی معاف نہیں کرے گی اگر الیکشن کروانے کی یہی شرط ہے تو اس شرط کو پوری قوم مسترد کرتی ہے الیکشن یہ جتنا لیٹ کر سکتے ہیں کر دیں نقصان اُن کا ہی ہوگا
بریکنگ نیوز : حکومت کی میں نہ مانوں کی رَٹ بدستور جاری - فیصلہ 4 - 3 سے ہمارے حق میں آیا ہے اور ہم اس قانونی نقطے کو ہائیکورٹ میں لے کر جا رہے ہیں - وفاقی وزیر قانون اعظم ��ذیر تارڑ (مطلب سپریم کورٹ کا فیصلہ ہائیکورٹ میں ؟ مطلب اِن مائی ہارٹ اینڈ اِن مائی مائنڈ والی سیچویشن ؟)
جس حساب سے پاکستان کی زرعی زمین سوسائٹیز اور شخصیات میں تقسیم کی جا رہی ہے اس طرح تو جلد ہی ��م نے ایک دو ممالک فتح کر کے پاکستان میں شامل نہ کئے تو اینٹ کنکریٹ کی بھول بھلیوں میں بھوکے مر جائیں گے ویسے 1947 سے آج تک ہماری زمین بڑھی نہیں کم بلکہ آدھی ہوئی ہے
فیصلہ کل دوپہر کو آجانا چاہیے تھا مگر فیصلہ ہوا کہ فیصلہ شام کو 'دھوکے باز باس' اور 'بطخہ' بوتل کھلنے کے بعد لکھیں گے۔ مگر اب فیصلہ قاضی نے کرنا ہے کہ عوام کے ہاتھوں مرنا ہے یا شرابیوں کو سجدہ کرنا ہے۔
اللّٰہ کے بعد طاقت کا سرچشمہ عوام ہیں اور یہ بات ہر ضمنی الیکشن میں ثابت ہو رہی ہے کہ عوام عمران خان کے ساتھ ہے #جام_پور_ضمنی_الیکشن کی شاندار فتح #عوام_کی_جیت ہے