American Jewish woman deported from Israel......
She made video of Israeli runs over a five year-old Palestinian girl in West Bank, fought with Israeli Settler and forced Police to Arrest Him but Israeli police didn’t arrest him, just let him go
#IranWar Benjamin Netanyahu
اسرائیل کی “معصومیت کا ڈرامہ” اب نہ صرف عالمی سطح پر بے اثر ہے بلکہ بہت سے لوگوں کے لیے کھلا جھوٹ لگتا ہے۔ اس کی سالوں کی وحشی کارروائیاںفلسطینی علاقوں میں قتل و غارت، بچوں پر بمباری، اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں اب اسے تنہا کر رہی
تہران ہو گر عالم مشرق کا جنیوا
شاید کرہ ارض کی تقدیر بدل جائے
میں علامہ اقبال کی اس بات سے متفق ہوں، کیا آپ اتفاق کرتے ہیں؟
#IranWar#IranRevolution2026#Tehran
"As a nation, for us there is no Turkish, Kurdish, Arab, Shia, or Sunni, there are only human beings". ErdoganTurkiya President says.
#NorthKorea#IranIsraelUSWar#israelí#IranWar
If I disappear tomorrow, remember my little children and remember that I begged the world to leave just one dot. 💔
If you're scrolling, please leave a dot. It's just a dot.
https://t.co/lx4KEcJIA6
ایران پر اٹلی کی وزیراعظم میلونی🚨
میں جنوبی ایران کے میناب اسکول میں ننھی بچیوں کے قتلِ عام کی سخت مذمت کرتی ہوں، کم عمر متاثرین کے خاندانوں سے اظہارِ یکجہتی کرتی ہوں، اور مطالبہ کرتی ہوں کہ اس سانحے کی ذمہ داریوں کا جلد تعین کیا جائے
کسی نے کہا آپ ایران کا ساتھ دے رہے ہو وہ تو شیعہ ہے ۔میں بولا تم نیتن یاہو کا ساتھ دے دو وہ سنی ہے ۔
میں تو ایران کے ساتھ کھڑا ہوں۔۔
اسلام سربلند ہے اور سر بلند رہے گا ۔
انشاءاللہ اسلام کا پرچم بلند رہے گا۔۔علامہ ثاقب رضا مصطفائی