سعودی عرب میں، ایک حاجی نے مدینہ میں مسجد نبوی کے اندر اپنے بیمار والد کا گلا دبانے کی کوشش کی، یہ دعویٰ کیا کہ اگر وہ وہاں مر گیا تو وہ سیدھا جنت میں جائے گا،
اندھی عقیدت انسان کو جانور بنا دیتی ہے۔
اج پاکستان جو 91 فیصد ایک طرف کھڑا ہے اس میں ڈیجیٹل میڈیا کا بھی ہاتھ ہے اور 2016 کے بعد سے صدیق جان آپ ایک جنریشن کو یوٹیوب پر لے کر آئے جو آپ کو یوٹیوبر کہتے تھے خود یوٹیوب پر ہیں آپ کا شکریہ ادا کرتا ہوں ۔
جبران الیاس
عورتیں دوسرے مردوں کے پاس تب نہیں جاتی جب اُن کی جسمانی ضرورت پوری نہ ہو
بلکہ بہت سی عورتیں ایکسٹرا میریٹل تب بناتی ہیں جب وہ اندر سے خالی ہوتی ہے جب اُن کی جذباتی ضرورت کو پورا نہیں کیا جاتا
مرد پتہ نہیں کب سمجھیں گے کہ اپنی بیوی کو صرف باہر کی نظروں سے بچانا نہیں ہوتا اپنی بیوی کو اپنے گھر کے خالی پن ��ے بھی بچانا اُن کی ذمہ داری ہوتی ہے
اپ اپنی بیوی سے موبائل لے لیں
انٹرنیٹ لے لیں
اپنی بیوی سے دنیا کے سارے کنیکشن ختم کر دیں
اگر پھر بھی اپنی بیوی کی جذباتی ضرورت کو اپ پورا نہیں کریں گئے نا تو کہیں نہ کہیں آپ کی بیوی کہیں چکر چلائے گی
Adult Social
کسی قوم کو تباہ کرناہو
تو اسے اندھی مذہبیت میں مبتلا کر دو
باقی کام وہ خود کر لے گی
پھر اس جاہل قوم کے ذہن میں یہ بات بٹھا دو
ہر مسئلے کے پیچھے یہود و نصاریٰ کی سازش ہے
اس قوم کی آنے والی نسلیں بھی
جہالت کی زنجیروں میں جکڑی ہوئی پیدا ہوں گی
��یارہ زمین کے علاوہ آپ کو پوری کائنات میں کہیں بھی انسان نہیں ملیں گے
کائناتی اعتبار سے ہم میں سے ہر کوئی بیش قیمت ہے اگر آپ کسی سے اختلاف رکھتے ہیں تو اسے کم ازکم زندہ رہنے کا حق ضرور دیجیئے
کیونکہ اربوں کھربوں کہکشاؤں میں بھی آپ کو اس جیسا دوسرا نہیں ملے گا
کارل ساگان