جس طرح مغرب کی نقالی کرتے ہوئے کسی بھی مرد یا عورت کو اپنی خواہش اور مرضی کے مطابق خود کو ٹرانس جینڈر کے طور پر شناخت کروانے کی اجازت دی گئی ہے اُس سے ہم جنس پرستی کی راہ کھولنے کی مکروہ سازش واضح طور پر دکھائی دیتی ہے۔
#AmendTransgenderAct
سودی نظام، ٹرانسجینڈر بل، عریانی اور فحاشی کے بارے میں خاموش رہنا اور ان کے خلاف موثر آواز نہ اٹھانا اللہ کے عذاب کو دعوت دینے کے مترادف ہے۔ جو لوگ ان برائیوں پر خاموش یعنی نیوٹرل ہیں وہ یہ حدیث سن لیں۔