@tintinfad@Sh_am_92@wasimwaziri804@_Samy_tweets چودہ پارٹیاں آپ کے خلاف ہے ان پر تنقید کر لیں
اس نے تو کبھی بھی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں شرکت نہیں کی کیونکہ وہ وزیر اعلیٰ مانتا ہی نہیں اسے
@tintinfad@Sh_am_92@wasimwaziri804@_Samy_tweets کبھی بھی وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے ایک لفظ بھی گنڈاپور کے خلاف نہیں بولا
بلکہ اسے سپورٹ کرنے کی وجہ سے گالیاں بھی کھائی
اور اسکی ہر چیز میں ساتھ دیا چاہے بجٹ ہو یا احتجاج