عدلیہ اور اس کے بڑوں نے شاید پہلی بار ثابت کیا کہ اگر چاہیں تو فیصلے جلد سے جلد بھی کر سکتے ہیں بلکہ ضرورت سے بھی زیادہ جلدی اور راتوں کو جاگ جاگ کر بھی کر سکتے ۔ اب عام آدمی اور میڈیا عدالتوں سے یہ بجا طور پر بار بار توقع کرتا رہے گا کہ کیسز کے باقی فیصلے بھی لٹکا نہیں کریں گے
In #Pakistan, poverty has become the biggest crime. The system punishes the poor while the rich and powerful continue to thrive. This is not the Pakistan Jinnah envisioned, where justice and equality should prevail. @Taimur_Laal@Natsecjeff
وزیردفاع خواجہ محمد آصف نے دعویٰ کیا کہ عمران خان نے ایک دفعہ بھی فلسطینیوں پر اسرائیل کے ظلم کی مذمت نہیں کی ان کو بتایاوہ کئی دفعہ اسرائیل کی مذمت کر چکے ہیں تو انہوں نے میری گزارش کومسترد کر دیا اور کہا کہ چلیں کوئی آدھا بیان ہی دکھا دیں لہٰذا میں نے خان کا ایک ٹویٹ دکھا دیا
Your vote will lead us to Greatness.
Your vote will unleash a new GOLDEN AGE!
Your vote will MAKE AMERICA GREAT AGAIN! GREATER THAN EVER BEFORE!
VOTE TRUMP!
#VotedForTrump#Election2024
حضرت جعفر طیار کی مانند بریدہ بازو لڑنے والا ، شیر میسور کی طرح رن میں دشمن کے قلب چیرتا ہمارا شیر مجاہد، اپنے ہر ہر قطرہِ خون سے کتنے آتش فشاں دہکا گیا۔
If reports are correct, Yahya Sinwar died as he would wish, fighting honorably with and for his people, against the evils of Zionism, colonialism and genocide. No matter what lies "Israel" and the US spout, people the world over know that the liberation of Palestine is coming.
خدا کے راستے میں باطل کے خلاف قیام کرنے والی ایک اور روح اپنے مقصد میں سرخرو ہوگئی۔ شیخ احمد یٰسین ، عبدالعزیز رنتیسی اور اسماعیل ہنیہ کے بعد حماس کے چوتھے سربراہ یحیٰی سنوار نے بھی ناجائز اسرائیلی ریاست کے خلاف لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کیا۔ اسرائیل اور اس کے سرپرستوں کو یاد رکھنا چاہیے کہ شہادتوں کے یہ سفر اہل غزہ کو منزل سے قریب تر کررہا ہے۔ ان شاء اللہ القدس آزاد ہوگا۔
#yahyasinwar
History will write the name of Yahya Sinwar with heroes. Your name will be written with Omar Mukhtar, Guevara, Nelson Mandela and Martin Luther King and so on. The Resistance will remain and Palestine will remain forever.
I stand with Gaza, Palestine.
ووٹ کی اہمیت، ووٹ کی عزت، جمہوریت کا استحکام۔ یہی کچھ تو ہم عام آدمی کو کہتے ہیں۔ اگر عام آدمی سے یہ بھی چھین لیا تو عام آدمی کو جس CHAOS کا سامنا ہوگا اور اسکے نتیجے میں جو ردعمل ہوگا اگر وہی چاہتے ہو تو چاہے مینڈیٹ نہ تسلیم کرو!
@JIPOfficial@PTIofficial#ElectionResults2024
اپنے اس ٹوئٹ کو خود پن کرنے جا رہا ہوں۔ جو چاہے اسکے سکرین شارٹ بنا کر ضرور محفوظ کر لے۔
انتخابات 8 فروری کو ہونگے اور 8 فروری کو پی ٹی آئی کی جعلی مقبولیت زمین بوس ہونے جا رہی ہے کیونکہ راوی اس متعلق بھی چین ہی چین لکھ رہا ہے ۔
پہلے ہی کہا تھا جو جیتے اسے جیتنے دو جو ہارے اسے ہارنے دو، میری جیتی ہوئی سیٹ پر فارم 45 کے مطابق پی ٹی آئی جیتی ہے۔ لہذا اپنے ضمیر اور اپنی جماعت کی اخلاقی روایات کے مطابق اپنی صوبائی اسمبلی کی سیٹ چھوڑنے کا اعلان کرتاہوں اور مطالبہ کرتاہوں کہ ہمیں ہماری ساری جیتی ہوئی سیٹیں واپس کی جائیں۔