Jis trah yothio ko aik lafaz diya jata tha or wo sab us pr lag jaate the
Same isi trah sab ko aik lafaz bta diya gya he or sab " right of " ki gardaan parh rhe he 😂😂
اگر آپ لوگ دیکھنا چاھتے ہیں کہ کیسے پیڈ کمنٹس کئے جاتے ہیں تو منسٹری کی پوسٹ پر کمنٹس دیکھ لیں
ستر فیصد سے زیادہ لوگ بالکل ایک جیسی بات چھاپے جا رہے ہیں کہ رائٹ آف کا مطلب قبضہ نہیں😂😂😂😂
یہ حال ہے اس آئی ٹی منسٹری کا
وزارت آئی ٹی نے ایسا قانون کیوں نہیں بنایا جس میں ٹیلی کام کمپنیاں صارف کو ایک کروڑ دینے کی پابند ہو گی جن کا بیلنس خود ساختہ سروسز ایکٹو کرکے کاٹ لیتے
ٹیلی کام کمپنیوں کا مسئلہ یاد آ گیا
ان کے لیے قانون بنانا یاد آ گیا
لیکن ان ہی کمپنیوں کا فراڈ نظر نہیں آتا
عوام کے مسائل نظر نہیں آتے
ٹیلی کام کمپنیاں آئے دن ایزی پیسہ اور جیز کیش پر عام عوام کے ساتھ فراڈ لرتی وہ نظر نہیں آیا
ٹیلی کام کمپنیاں فور جی کے پیسے لیکر تھری جی سروس دیتے وہ نظر نہیں آیا
In march 2026,
We have seen summer, winter, spring, rain, thunderstorms, war, missiles, Ramadan, fuel hike, online classes, Eid, chand raat
And still march has not ended yet
بڑی رہائی.....
مجتبیٰ خامنہ ائ نے فون کھڑکا دیا مذاکرات میں کپتان کی ثالثی لازم قرار ، ٹرمپ نے اڈیالہ کے گیٹ کھلوا دیئے جہاز پہنچ گئے زمان پارک میں ڈھول پہ ناچ شروع
منجانب صحافی رانا عظیم 😂
میرے ساتھ یہ مسلہ بہت ہے تقریبا روز ہی دَبک کر اٹھ جاتا ہوں
کل تو اخیر ہی ہوگئی
آفس سے واپسی پر ٹرین میں بیٹھا سوگیا
اور تھوری دیر بعد ایک دم سے جھٹکا کھاکر اٹھا
اور میرے سامنے سیٹ والے اور ساتھ والے ہنس ہنس کر پاگل ہوگئے
کہ بھائی سوئے ہوئے ڈر گیا 😂