خواتین کو معاشرے میں مساوی مواقع فراہم کرتے ہوئے سندھ اسپورٹس اینڈ یوتھ ڈپارٹمنٹ کی جانب سے سندھ پنک فٹ بال ٹورنامنٹ کا انعقاد، ٹورنامنٹ کا افتتاح چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کیا۔
تمام جمہوریت پسندوں کو پاکستان پیپلز پارٹی کا 57 واں یوم تاسیس مبارک، اس 57 سالہ سفر میں جہاں ہم نے ایک جانب ملک و قوم کے روشن مستقبل کیلئے عوامی فلاح و بہبود کی نئی تاریخ رقم کیں تو وہیں دوسری جانب جمہوریت، آئین اور پارلیمان کی بالادستی کی خاطر شہید ذوالفقارعلی بھٹو، شہید محترمہ بینظیر بھٹو سمیت ہزاروں کارکنان نے اپنی جانوں کا نظرانہ پیش کیا۔ اپنے اس طویل سفر میں ہم نے ہمیشہ ہی عوام کی خدمت کو اپنا بنیادی نظریہ بنایا، دوران اقتدار ہمارا مقصد صرف ایک ہی رہا ہے کہ ہر شخص کو برابری کی بنیاد پر مواقع فراہم ہوں۔ آج ہم اپنے بنیادی اصولوں سے وابستگی کا عہد کرتے ہوئے اس بات کو یقینی بنانا چاہتے ہیں کہ ظلم، ناانصافی اور عدم مساوات کے خلاف جدوجہد جاری رکھیں گے اور دور جدید کے نئے تقاضوں کو پورا کرنے کیلئے ہمیشہ صف اول کا کردار ادا کرتے رہیں گے۔
سندھ اسپورٹس اینڈ یوتھ ڈپارٹمنٹ کے تحت منعقدہ سندھ پنک فٹ بال ٹورنامنٹ میں سندھ بھر کے اضلاع سے 320 خواتین پر مشتمل 16 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں، مگر وہ وقت دور نہیں کہ جب یہ تمام خواتین عالمی سطح پر پاکستان کی نمائندگی کررہی ہونگی۔
@BBhuttoZardari
صوبائی وزیر جیل خانہ جات علی حسن زرداری نے ڈسٹرکٹ جیل ملیر کا دورہ کیا۔
صوبائی وزیر جیل خانہ جات علی حسن زرداری نے ڈسٹرکٹ جیل ملیر کے قیدیوں سے ملاقات کی۔
صوبائی وزیر جیل خانہ جات علی حسن زرداری نے جیل اسٹاف اور جیل پولیس کے عملداروں کو سخت ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ قیدیوں کی اپنے رشتیداروں سے ملاقات کے لیے آسانیاں پیدا کی جائیں۔
ملاقات کے لیے آنے والی فیملیز خاص طور پر خواتین کو ترجیع دی جائے اگر کسی بھی عملدار یا جیل اسٹاف کی شکایت موصول ہوئی تو ان کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی۔
وزیر جیل خانہ جات علی حسن زرداری نے جیل کے کچن کو چیک کیا، اور جیل کے اندر قیدیوں کی ہسپتال کا بھی جائزہ لیا۔
بلدیہ عظمیٰ کراچی کی مرکزی عمارت کو سولر سسٹم پر منتقل کردیا گیا ہے، جلد ہی پاکستان پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت کی مدد سے کے ایم سی کے چار اسپتالوں کو بھی سولر سسٹم پر منتقل کیا جائے گا۔
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
@murtazawahab1
Minister for Local Government #Sindh & President #PPP#Karachi, @SaeedGhani1, shares a special message for the 57th Foundation Day of Pakistan People's Party. Celebrating decades of struggle, resilience, and commitment to democracy and people's rights. #PPP57Years#FoundationDay
وزیر بلدیات سندھ و صدر پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن سعید غنی کی زیر صدارت پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کا اہم اجلاس ریلوے گراؤنڈ میں منعقد ہوا۔
اجلاس میں وزیر اعلٰی سندھ کے معاون خصوصی سید وقار مہدی، ارکان قومی و صوبائی اسمبلی، کراچی ڈویژن کے عہدیداران، ضلعی عہدیداران، سٹی ایریا کے صدور، جنرل و انفارمیشن سیکریٹریز، یوسیز کے صدور و جنرل سیکریٹریز، یوسیز و ٹاؤنز کے چیئرمینز، وائس چیئرمینز، کونسلرز، ارکان سینٹ، قومی و صوبائی اسمبلی، 2024 کے پارٹی کے ٹکٹ ہولڈرز اور ذیلی تنظیموں کے ڈویژنل اور ضلعی عہدیداران نے شرکت کی۔
اجلاس میں 30 نومبر کو ہونے والے جلسہ کے حوالے سے ،صوبائی وزیر سعید غنی نے بریفننگ دی۔
کراچی ڈویژن نائب صدر و سابقہ رکن صوبائی امان اللہ محسود بھائی اور ٹاؤن چیئرمین جان محمد بلوچ دیگر پارٹی رہنماؤں کی یوم تاسیس کے حوالے ڈسٹرکٹ ملیر پی ایس 88 کی مرکزی استقبالیہ کیمپ داؤد چورنگی آمد۔۔۔
@BBhuttoZardari@AmanMasoodKhan
The First Lady of Pakistan and Member of the National Assembly @AseefaBZ delivered a thought-provoking address at the Global Women’s Forum in Dubai, highlighting the ongoing challenges faced by women globally, such as disparities in healthcare, education, security, and persistent gender inequality. Despite these adversities, she celebrated the resilience and strength of women, emphasizing their role as a formidable force for change. #WomenEmpowerment
Shaheed Zulfikar Ali Bhutto #SZAB used to say that Paradise lies beneath the feet of mothers, but in politics, Paradise lies beneath the feet of the people. For my family, these are not just words; they are our ideology.
This was stated by First Lady, daughter of #SMBB & Member of the National Assembly, Aseefa Bhutto Zardari, during a conversation with Hadley Gamble at the Global Women's Forum in Dubai.
“شہید ذوالفقار علی بھٹو کہا کرتے تھے کہ ﷲ کی جنت ماں کے قدموں کے نیچے ہے، مگر سیاست کی جنت عوام کے قدموں کے نیچے ہے اور میرے خاندان کے لیے یہ محض الفاظ نہیں ہیں، یہ ہمارا نظریہ ہے۔”
خاتون اول اور رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی دبئی میں عالمی خواتین کے فورم میں ہیڈلی گیمبل کے ساتھ گفتگو
@AseefaBZ
#GWFD2024