ٹنڈوجام: پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما راول شرجیل میمن نے آج راول ہاؤس راہوکی ٹنڈوجام میں یوسی چکی کے ممبران سے ملاقات کی, اس موقع پر یونین کونسل کی سطح پر جاری ترقیاتی منصوبوں اور عوامی مسائل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا,
@rawalsharjeel@sharjeelinam
Flood victims need action now! @BBhuttoZardari urges govt: waive bills, provide BISP support & seek international assistance.🌤️🌧️
#BBZWithFloodVictims
پیپلز یوتھ خیبر پختونخواہ کے صوبائی نائب صدر وجاہت اللہ خان نے سوات میں سٹی صدر مینگورہ اختر حسین،پیپلز لائرز فورم کے انفارمیشن سکیٹری زوہیب حسن، نادر خان موسی خان دیگر پارٹی ورکران کے ہمراہ سیلاب متاثرین میں اشیاء ضرورت چارپائیاں، رضائیاں وغیرہ تقسیم کئے
@wajahatullahkh7
میں انتہائی مشکور ہوں اپنے ہر دل عزیز رہنما ،کارکنان کی مظبوط آوز جناب راول شرجیل کا جس نے ہماری ٹیم کی حوصلا افزائی کی اور سوشل میڈیا پہ پاکستان پیپلز پارٹی کا موقف بہترین انداز میں پیش کرنے والے ایکٹوسٹ کو سرٹفکیٹ دیئے
شکریہ راول صاحب
@BBhuttoZardari@rawalsharjeel
Dream shot of highly endangered Blue Sheep or Bharal from upper Hunza - Shamshal border, GB at 14200 ft
Blue Sheep 🐏lives in secluded,far off nullahs at very high altitudes of Korakaram in Paksitan,typically 4000 to 5500 meters
(These are also choice dinner for Snow Leopard)
سوشل میڈیا پر چلنے والی خبریں جھوٹی ثابت ہوئیں! کراچی میں شاہراہِ بھٹو کے سیلاب میں بہہ جانے کی افواہیں بالکل غلط ہیں۔سچ یہ ہے کہ شاہراہِ بھٹو اپنی جگہ سلامت اور فعال ہے۔ذمہ داری کا تقاضا ہے کہ تصدیق کے بغیر افواہیں پھیلانے سے گریز کیا جائے۔
#Karachi#ShahrahEBhutto#FakeNews
کراچی کہ حق پر ایم کیو ایم کا ڈاکہ !!
کہانی ایم کیو ایم 20 ارب روپے فاروق ستار خالد مقبول اور کمال ہی کمال صاحبان بارشوں میں تو جلدی باہر آجاتے ہو مینڈکوں کی طرح اب انکا بھی جواب دو۔
@BBhuttoZardari@DFSMQM@SaeedGhani1@SumetaSyed@Bhuttoiest
کراچی کہ حق پر ایم کیو ایم کا ڈاکہ !!
کہانی ایم کیو ایم 20 ارب روپے فاروق ستار خالد مقبول اور کمال ہی کمال صاحبان بارشوں میں تو جلدی باہر آجاتے ہو مینڈکوں کی طرح اب انکا بھی جواب دو۔
@BBhuttoZardari@DFSMQM@SaeedGhani1@SumetaSyed@Bhuttoiest
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری مشکل وقت ہمیشہ عوام کےساتھ کھڑےرہے، وفاقی حکومت کی جانب سےاب تک بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام کےتحت سیلاب زدگان کیلئے ریلیف پیکیج کا اعلان نہ کرنا افسوسناک ہے، سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن
@BBhuttoZardari@sharjeelinam#PPPReliefEfforts
مردِ حر آصف علی ذرداری زندہ باد
Ak zardari sub Pr Bhari @AAliZardari
پاکستان بنایا تھا پاکستان بچایا ہے۔
پاکستان۔ ہے تو ہم۔ سب ہیں
Pakistan Khapaaa ♥️
@BBhuttoZardari@FaryalTalpurPk
27:7:2025
پاکستان پیپلزپارٹی ضلع حیدرآباد کے سینیئر نائب صدر اظہرعلی سیال نے پیپلزپارٹی پی ایس ایف ٹاؤن نیرون کوٹ کے ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری مخلص جیالے راجو ٹھاکر کے انتقال پر ان کی فیملی سے تعزیت کی ان کے ہمراہ سپاف ضلع حیدرآباد کے عہدیدار بھی تھے
@BBhuttoZardari
پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ ویسٹ سٹی ایریا 97 میں ایک شمولیتی پروگرام منعقد ہوا،
جس میں عابد حسین ستی،علی اکبر ڈاکٹر شاہدہ رحمانی، علی احمد جان، رؤف ناگوری، سمیت دیگر عہدیداران و کارکنان نے شرکت کی۔
@BBhuttoZardari@RaufNagori@ShahidaRehmani#PYOWest#PPPDigitalWest
بلاول بھٹو زرداری کی سندھ سرکار خدمت میں بے مثال
وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ نے جامشورو میں سندھ انسٹی ٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ کے زیرانتظام میٹرنل اینڈ چائلڈ ہیلتھ سینٹر کا افتتاح
یہاں پر بچوں کی تمام بیماریوں کی تشخیص اور علاج مفت کیا جائیگا
@BBhuttoZardari#ChildCare#SindhHealth
شرجیل انعام میمن کی سربراہی میں پیپلز پارٹی رہنماؤں کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں یومِ آزادی کو جوش، جذبے، یکجہتی اور شراکت داری کے ساتھ منانے کا اعلان کیا۔
روشن ریلیاں، ثقافتی پروگرام، کمیونٹی تقریبات منعقد کی جائیں
#14August@sharjeelinam
صدر آصف علی زرداری کی 70ویں سالگرہ پر سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کا خراجِ تحسین —
صدر زرداری پاکستان کی سیاسی تاریخ کے بردبار، مفاہمتی اور دور اندیش رہنما ہیں۔ "مردِ حر" کا لقب پانے والے زرداری ہمیشہ مثبت سیاست کے علمبردار رہے۔
@sharjeelinam#HappyBirthdayPresidentZardari