Our worker from Gujrat Usman Jaura saved this lady from direct firing of the bloodthirsty brutal Rangers & Punjab police. In the face of the violence unleashed on us, we saw the spirit of commitment & the passion of our workers like Usman.
#Pakistan: State terrorism in Pakistan to deter democracy is despicable. Pakistan's security establishment is doing everything in its power to remove the most popular leader, Imran Khan, from the scene and avoid elections. The entire world is watching what's happening at Lahore.
سپریم کورٹ نےکہا کہ اعظم سواتی اور ان کی اہلیہ کی ویڈیو سپریم کورٹ لاجز کوئٹہ میں نہیں ریکارڈ ہوئی
کیونکہ وہ سپریم کورٹ لاجز میں نہیں “جوڈیشل اکیڈمی” میں رکےتھے
جوڈیشل اکیڈمی نے سپریم کورٹ کےاس بیان کو بے بنیاد اور غلط قرار دیاہے
اور بتایا کہ ان کےپاس رہائش کی سہولت ہےہی نہیں👏🏻
اندازہ لگائیں سپریم کورٹ کیلیئے یہ
اہم نہی کہ ایک بزرگ سینیٹر کی اسکی بیٹی کے سامنے عزت تار تار کی گئی بلکہ یہ اہم ہے کہ وہ ویڈیو جوڈیشیئل کمپلیکس میں نہی بنی۔ الفاظ نہی مل رہے کہ معزز عدالت کیلیئے کیا لکھو
پاکستان میں رہنے والا مزدور اپنے حق میں آواز اٹھانے کی بجائے دو وقت کی روٹی کو ترس رہا ہے اس کو سیاست سے کوئی دلچسپی نہیں اپنا پیٹ بھرنے سے مطلب ہے، چاہے وہ زرداری بھر دے، نواز یا عمران.