Accord to my pnt of view there will be only 2 list Those who have ECFMG and WFME they will be in list A.
And those who have any one of the above can be in List B.
For the other unis who don't have even ECFMG and WFME can be banned and there will be no Addmn in future.
@pmc_org
پی ایم ڈی سی ترمیمی بل/ وفاقی وزیر صحت
"کہا گیا کہ کسی بھی ترمیم پر بحث نہیں ہوئی تو اڑھائی بجے سے 7 بجے تک کمیٹی میں کیا ہوتا رہا، ایک ایک شق پر سیر حاصل بات کی گئی، چئیرمین صاحب کی ترامیم میں ان کے ووٹ کم تھے اس لیے وہ ختم کی گئیں، بل پاس ہوتے وقت اجلاس ملتوی کر دیا گیا"
پی ایم ڈی سی ترمیمی بل/ سینیٹر کامل علی آغا
"پی ایم سی میں بہت سارے لوگوں کی اجارہ داری ہے، بیرون ملک سے پڑھ کر آنے والے سٹوڈنٹس پر پابندی لگائی جاتی ہے، ماں باپ کے پیسوں کو ضائع کیا جاتا ہے، ان ترامیم کو دیکھ لیا جائے تاکہ اچھا قانون بنایا جاسکے"
Indian & Pakistani medical students in Osh have collected 100000 soms for IDPs from Batken. What wonderful gesture of solidarity! Despite racism & discrimination that these guys face in Kyrgyzstan. Kyrgyz citizens should take a note of their generous souls! Thank you🙏
وفاقی وزیر صحت کی جانب سے سینیٹ اجلاس میں پی ایم ڈی سی بل پیش کرنے کی درخواست، چئیرمین سینیٹ کی جانب سے آئندہ پیر کو بل پیش کرنے کی یقین دہانی کروا دی گئی
فیک نیوز کی ایک ٹویٹ اور آپ کا کیرئیر تباہ!!!
راولپنڈی کی ڈاکٹر یسری انکوائری میں بے قصور ثابت ہونے اور کئی روز گزرنے کے باوجود "خون پینے کے الزام" سے ذہنی طور پر باہر نہ آسکیں