قبائیل کے نام نہاد مَشر کل سہیل آفریدی کے سامنے کہہ رہے تھے عمران خان کا شکریہ جس نے ایک قبائیلی کو وزیر اعلی بنایا آج اُسی قبائیلی کو اغوا کرنے والوں سے طاقت کی بھیک مانگ رہے ہیں موقع پرست اپنے فائیدے کے لیے قوم کا سودا کرنے والے ! یہ دیکھیں انکی حقیقت !
Saddened at the loss of police officers in Karak. Especially the loss of Imranuddin who was a genuinely brave officer. He had the capacity to do the right thing even against very powerful circles. My thoughts and prayers are for these brave-hearts.
Released yesterday. Summoned again today.
Sourav Das and Ashutosh Ranka barely stepped out of Tihar before the Crime Branch called them back.
Yesterday Saurabh Bharadwaj just brilliantly exposed BJP's simple formula...silence every opposing voice with endless summons and cases...
Watch out...
عمران ریاض کی اہم گفتگو
عدم اعتماد کی رات عمران خان نے اچانک میری طرف موڑ کر کہا، عمران کوئی رہ تو نہیں گیا؟ تو میں کچھ بول نہیں پایا۔ شہید ارشد شریف نے عمران خان کو جواب دیا، خان صاحب اب کوئی نہیں رہ گیا۔
5 جولائی 2022 ، عمران ریاض صاحب کی گرفتاری سے آغاز ہوا تھا۔
سر ارشد شریف اس رات آپنے پروگرام سے اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچے تھے
اور پھر سب کچھ ویسا نہیں رہا، ہم سب کہیں کھو گئے
#ارشدشریف
ارشد شریف کی ماں نے چیف جسٹس کو لکھا کہ بیٹا دبئی جاتے جاتے بتا گیا تھا، اسے کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوں گے، اور نام گنوا دیے، جنرل باجوہ اور ڈی جی آئی ایس آئی سمیت۔ مگر ایف آئی آر کٹی تو فہرست سے خرم اور وقار چن لیے گئے، وردیاں وہیں پڑی رہ گئیں۔ بہرحال ماں پچھلے اکتوبر چلی گئی۔
BB MAKERS, EXTRA ZOOM + MULTIPLE ANGLES PLEASE! 🤡📸
#ScoutOP has officially become the HOUSE PHYSIO! 😂🔥
He comes from a sports background and was a professional footballer. With everyone hitting the gym and experiencing muscle soreness, Scout helps them with massages.
And about Luv? The massage was under a blanket to avoid direct AC airflow. Plus, Luv calls Scout for help — Scout doesn't go around offering it himself!
Imagine tarnishing someone's image just for a few likes when he's simply helping everyone without expecting anything in return. 🤦♂️
Having a helpful nature is not a crime! 🗿
SCOUT DESERVES RESPECT, NOT MISREPRESENTATION!
#BiggBoss20 #BB20
خودتحریک انصاف محمودخان اچکزئی کی اس ضدسےپریشان ہےکہ وہ وزیراعظم شہبازشریف سےوزیراعظم ہاؤس میں نہیں ملیں گے۔کسی اورجگہ کیاشہبازشریف وزیراعظم نہیں ہونگے؟دیکھیےمصطفیٰ نوازکھوکھرکامؤقف
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کیخلاف یہ بیانیہ بنایا گیا تھا کہ وہ شہداء کے جنازوں میں شرکت نہیں کرتا تھا (حالانکہ حقیقت میں ایسا نہیں تھا وہ متعدد بار شرکت کر چکا ہے) لیکن آج کرک میں دہشتگردوں کیساتھ مقابلے میں پولیس کے 4 جوان شہید ہو گئے۔
ناجائز طریقے سے لگایا ہوا #گورنر_فیصل_کریم_کنڈی شہیدوں کے جنازے میں شریک نہیں ہے۔
#گورنر_راج_نامنظور
پشتو میں کہہ رہا ہے جب تجاوزات والی مشینری پیپلزپارٹی کے دفتر کے قریب پہنچ گئی تو بجائے دفتر گرانے کے سائن بورڈ وغیرہ گرا کر چلے گئے
یہ آپریشن صرف غریب لوگوں کے خلاف ہے
رانا ثنا اللہ کے مطابق ”دہشتگردی سے متاثرہ اضلاع“ کے لوگوں کو تین آفرز دیئے گئے
1. اداروں کی مدد سے دہشتگردوں کو آبادی سے نکالے
2. یا عوام آبادیوں سے باہر آئے تاکہ دہشتگردوں سے نمٹا جائے
3. آواز میوٹ ہوگئی (کچھ برداشت کرنے کی بات ہوئی، غالباً کولیٹرل ڈیمج کی بات ہو رہی ہے)
ڈاکو ڈفر الائنس خود دہشتگردوں کو واپس لے کر آئی اور اب اس کا بوجھ مقامی آبادی پر ڈال رہی ہے۔