رسول اکرم (ص) نے فرمایا "اے علی اگر کوئی شخص ایک ہزار سال بھی عبادت کرے، مگر اس میں آپ کی اور آپ کی نسل کے ائمہؑ کی ولایت شامل نہ ہو، تو اس کی کوئی عبادت قبول نہیں کی جائے گی۔"
(حوالہ: بحار الانوار، ج ۲۷، ص ۱۹۹)
#عید_زہرا
'Eid E Shuja'
'Eid E Zahra'
ہوئی ہے عید محمد(ص) کے گھر میں برسوں باد
سنا ہے سیدِ سجادٌ مسکرائے ہیں 🎊
9th Rabi ul Awwal,Eid e Zahra sa Mubarak To All Lovers Of AhlylBait as Honoring The Blessed Day When Grief Turned Into Joy.Endless Salutations To Mukhtar Saqafi (ra)..💥🕊️
آ ج دل اداس ہے ہمارے زمانے کے بابا کی شہادت ہے اور ہم سب سکون سے اپنے اپنے کاموں میں مصروف ہیں آج حق تو یہ بنتا تھا کہ ہم سب مل کے اپنے امام کو پرسہ دیتے اور کہتے مولا ہم آپ کو پرچانے آہے ہیں مولا اس وقت آپ کے رونے پہ پہرا تھا آج ہم سب آپ کے بابا کو رونے آئے ہیں مولا ہمیں
مسافرانِ مصیبت وطن میں آتے ہیں
فضائے درد میں لے کر اداسیاں آئیں
سفر سے لٹ کے ادھر بھوکی پیاسیاں آئیں
اٹھو رسول تمہاری نواسیاں آئیں
کہ خود کو اونٹوں سے اہل حرم گراتے ہیں
مسافرانِ مصیبت وطن میں آتے ہیں
امام جعفر صادق ص
“جو شخص ہر شب جمعہ سورہ بنی اسرائیل کی تلاوت کرے تو وہ اس وقت تک نہیں مرے گا جب تک صاحب الزمان عج کے ظہور کو نہ دیکھ لے اور ایسا شخص امام مھدی عج کے مددگاروں میں شمار ہوگا۔”
تفسیر نُورالثقلین
فرمان حضرت محمّد مصطفیٰﷺ_♥️
اے حسین میری امت کی کچھ جماعتیں ہوں گی جو تمہاری قبر کی زیارت کریں گے اور اپنی برکت تلاش کریں گے اور مجھ پر حق ہے میں قیامت کے دن ہولناکی اور گناہوں سے چھٹکارہ دلاوں اور خدا انکو جنت میں داخل کرے گا۔۔!!
حوالہ مقتل سید الصبابرین 77
#چہلم_امام_حسینؑ
آنے والے یوں ہی آتے رہیں روزوں پہ سدا
کم نہ ہوں آپٌ کے زوار خدا خیر کرے🖤
This is not just a gathering… it is that ocean of love for Imam Hussain (AS) which grows vaster every year than before. This Arbaeen,more than 22 million pilgrims are expected to arrive Karbala. 🏴#اربعین
مولا کا میرے نام غریب الغربا ہے
حقّا کہ رضا مالکِ تسلیم و رضا ہے
اور ضامِنِ ثامِن بھی لقب ہے تو بجا ہے
ضامِن وہ مُحبّوں کی شفاعت کا ہوا ہے
#شہادت_غریبِ_طوسؑ
میرا سلام ہو اہل بیت کی سب سے چھوٹی شہزادی محسنہ اسلام سیدہ سکینہ بنت الحسین س پر جو شدت ظلم سے4سالوں میں ضعیفہ ہو کر دنیا سے رخصت ہوئیں_😥
اللَّھُمَّ الْعَنْ قَاتَلِیْ سَکِینہ بِنتَ اَلحُسَینؑ_💔
#شہادت_تسکین_قلب_حسینؑ