@QaziShahid786@Roxzen900 بلوچستان کے عوام کے لئے بارڈرز پر راستہ بھت ھے اپنا گزر بسر کرنے کے لئے ایران اور افغانستان کے بارڈرز سے لیکن مرینگے سندھ پنجاب والے 😆
@soldierspeaks خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے عوام اور سیاسی لیڈر سب اسکی مزمت کررھے ہیں لیکن پنجاب اسمبلی میں تحریک انصاف کے 100 ایم پی اے اور پنجابی عوام ستو پی کر سورھے ہیں کیونکہ پنجاب کے فطرت میں غلامی ھے یہ قوم کبھی احتجاج نھی کریگا
@soldierspeaks جن کی فطرت اور وجود میں آمریت کوٹ کوٹ کر بری ہو اُن سے جمہوریت کی امید رکھنا حماقت ہے آج ایک بار پھر PPP اور PMLN نے بڑی دھوم دھام سے جمہوریت کا جنازہ نکال کر یہ صابت کیا
پہنچی وہیں پہ خاک جہاں کا خمیر تھا
سردار اختر مینگل
@shadowwazir999 یہ چاغی ھے کل 5 گھنٹہ تک انکا چیکنگ چلا پورا علاقہ انیوں نے کنٹرول کرکے روڈ پر چیکنگ کی لیکن کوئی سیکورٹی فورسز یہاں نھی آیا حالانکہ کچھ کلومیٹر کے فاصلے پرایف سی کا کیمپ ھے یہ لوگ جب چیکنگ کرتے ہیں تو صرف روڈ پر دو یا چار بندے نھی ھوتے بلکہ آس پاس کے پہاڑ سب انکے قبضہ میں ہوتاھے