واقعہ کربلا کے بعد شہدائے کربلا کے لاشوں کو دفن کرنے کے متعلق نقل ہوا ہے کہ جس وقت امام سجادؑنے امام حسینؑ کےجسم اطہر کو دفن کیا تو اپنی انگلی سے قبر کے اوپر اس طرح لکھا :یہ حسینؑ بن علی ؑ کی قبر ہے جن کو تشنہ لب اور غربت میں قتل کیا گیا ہے۔💔
( مقتل الحسين مقرّم، ص320)
I have not seen the govt of Imam Ali(as), nor have seen the face of Imam Hussain(as), and I have never seen the Imam of my own time. But when I was see you, I feel all of those things 💔🥹
Hashim Safi al-din( new leader of Hezbollah )
My message to the Zionists: "your celebrations won't last long."
Hezbollah is here to stay ⚔️
#Labaikyanasrullah 🙌🏻
- اَلسَّلامُ عَلَیْكَ اَبامُحَمَّدٍ الْحَسَنَ بْنَ عَلِی الْهادِىَ (ع)
"احمق کا دل اس کے منہ میں ہوتا ہے ۔اور حکیم کا منہ اس کے دل میں ہوتا ہے ۔۔!!"
امام حسن عسکری (علیه السّلام)
(بحارالانوار ج 78 ص 374)
(ایام شہادت امام حسن عسکریء )
*─━═•❀❁✾﷽✾❁❀•═━─*
کبھی مقتل، کبھی مسجد ، کبھی "پاراچنار". میں عشق حیدر (ع) میں ہمیں مار دیا جاتا ہے ۔۔۔۔
(ارشاد حسین میر )
*⚘ اللّهمَّعَجِّلْلِوَلِیِّڪَالفَرَج⚘*
#StopShiaGenocide
*دشمن بھی مان گیا کہ علی کا بیٹا دنیا کا طاقتور ترین شخص ہے.*
*آیت اللہ العظمی مرجع جہان تشیع السيد علی خامنہ ای دام ظلہ کو فوربس میگزین کے سرورق پر "دنیا کا طاقتور ترین شخص" کے عنوان کے ساتھ نمایاں کیا گیا ہے۔ 🤲🏻🚩🤲🏻*
#Labaikyakhamanie
* کونسا عمل ایک ہزار حج و عمرہ سے بہتر ہے *
* امام جعفر صادق علیہ السلام فرماتے ہیں:*
* مومن کی حوائج اور ضروريات پورا کرنا ايک ہزار مقبول حجوں، اور ہزار غلاموں کی آزادی اور ايک ہزار گھوڑے راہ خدا ميں دینے سے افضل ہے۔*
*ریا کار قیامت کے دن*
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے ہے
قیامت کے روز ریا کار کو نداء دی جائے گی :اے فاجر ،اے دھوکے باز،اے ریا کار !تیرا عمل ختم اور تیری جزاء باطل ہو گئی اس لئے اپنی جزاء اس شخص سے مانگو جس کی خاطر تم عمل کیا کرتے تھے ۔
📚مجموعہ ورام ج1 ص187
*قَالَ علی عليهالسلام*
*كُلُّ مُعَاجَلٍ يَسْأَلُ اَلْإِنْظَارَ وَ كُلُّ مُؤَجَّلٍ يَتَعَلَّلُ بِالتَّسْوِيفِ*
جس کی موت جلدی آجاتی ہے وہ مہلت کا مطالبہ کرتاہے اور جسے مہلت مل جاتی ہے وہ ٹال مٹول کرتاہے ۔
حکمت 285
حضرت یوسف کے سامنے ایک زلیخا تھی۔
مگر اج نوجوانوں کی انکھوں کے سامنے ہزاروں زلیخا موجود ہیں۔
حضرت موسیؑ کے سامنے ایک فرعون تھا۔
مگر اج سماج میں سینکڑوں فرعون ، سینکڑوں نمرود اور سینکڑوں سامری ہیں۔
ایسے میں دیندار بنے رہنا بہت مشکل ہے۔
👈 حضرت ایت اللہ العظمی سید علی خامنائی۔
امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:
زيارت امام حسين عليه السلام کو ترک نہ کرنا.اور اپنے دوستوں کو بھی اس کی تاکید کرنا.
1۔ زیارت کی وجہ سے اللہ تعالی تمہاری عمر دراز کرے گا؛
2۔ رزق میں اضافہ کرے گا؛
3۔سعادت مند زندگی عطا کرے گا؛
4۔اور موت نہیں آئےگی مگر شہادت کی ۔
وسائل الشيعه
📝رسول خدا (ص) سے سوال کیا گیا کہ بہترین همنشین کون ہے؟
🔸آپ (ص) نے جواب دیا:
🔹وه جسے دیکھنا خدا کی یاد دلائے؛
🔹وه جس کی باتیں تمہارے علم میں اضافہ کریں؛ اور
🔹وه جس کا عمل تمہیں آخرت کی طرف رغبت دلائے.
(وسائل الشیعہ، ج 12، ص 23)
*✨حضرت ولی العصر ارواحنا فداہ کے ظہور اور ان کے وجود کا عقیدہ رکھنے والے ہرگز مایوسی اور ناامیدی کا شکار نہیں ہوتے۔ وہ جانتے ہیں کہ یقینی طور پر یہ سورج طلوع ہوگا اور اِن تاریکیوں اور اندھیروں کو ختم کر دے گا۔✨🩵*
*✨رھبر معظم سید علی خامنہ ائ حفظ اللّٰہ*🩵