Crime Minister discussing appt of COAS & any other state matter with convict Nawaz Sharif & Ministers declaring they will appt COAS after consulting Nawaz Sharif are all in contravention not only of the Official Secrets Act (section 5:1) but also of their oaths of office.
یہ کیا ہو رہا ہے سندہ میں ریاست کے
اندر افغان ریاست کب سے قائم ہو چکی ہے ؟؟
ایک میچ ہارنے پہ سندہ کے شہریوں کو یرغمال بنا کر پاکستان مردہ آباد کے نعرے لگوائے گئے وڈیو بنائی
ریاست کہاں ہے کیا کسی دوسرے ممالک میں بھی ایسا کر سکتے ہیں ؟؟؟
Tomorrow our Gujranwala jalsa will be last of our present phase of Haqiqi Azadi Movement. I will announce the next critical phase at the jalsa. Imported govt & its handlers are so petrified that nation is standing firmly behind PTI they are desperately
moving on Minus 1 formula
اتنی مہنگائی اورمشکل حالات کے باوجود لوگون کا خان صاحب پر بھروسہ اِس بات کا ثبوت ہے کہ پاکستانی قوم کو ملکی غیرت سے بڑھ کر کوئی چیز عزیز نہیں
سلام ھے پاکستانیوں کو
Went today with CM KP to see the flood devastated areas of DIKhan & Tank today. The level of destruction is massive & have discussed with the CM how to improve scale & speed of the assistance to affectees incl preventive measures against spread of disease, esp in children.
میں نے پنجاب حکومت کو جنوبی پنجاب کے تباہ حال اور ضلع میانوالی کے متاثرہ علاقوں میں سیلاب زدگان کی فوری مدد کی ہدایت کی ہے۔اس کے ساتھ میں نےخیبر پختونخوا حکومت کو بھی بلوچستان میں سیلاب سےمتاثرہ آبادی کیلئے امدادی سامان کی فوری ترسیل کی ذمہ داری سونپی ہے۔
آئین و قانون کو بالادست بنانے والے سپریم کورٹ کے فیصلے کی حمایت و تائید میں کل شام گھروں سے بےساختہ نکلنے پر میں پوری قوم کاشکرگزار ہوں۔ ایک خودمختارپاکستان کےحصول کی حکمتِ عملی اپنے عوام کے سامنے رکھنے کیلئے میں آج شب 10بجے قوم سے مخاطب ہوں گا۔