حیدر آباد، قاسم آباد میں علی پیلس کے قریب نبی پاکﷺ اور مولا علی رضی اللہ تعالٰی عنہ کے خاکے 3 دن سے لگے ہوئے ہیں لیکن کسی کو ہوش نہیں، یہ پاکستان ہے اور ہم بات کر رہے ہیں فرانس کی، پہلے اپنے ملک میں ان گستاخوں کو جہنم واصل کیا جائے۔۔۔۔آئی جی سندھ۔۔۔نوٹس لیں بعد میں ہمیں مت کہنا
زبردست تقریر اس تقریر کے بعد مولانا فضل الرحمان صاحب پربہت سےخطرات منڈلا رہے ہیں اللّٰہ پاک مولانا کی حفاظت فرمائے ۔۔۔۔
ایسی تقریر مجیب نے نہیں کی نہ جی ایم سیّد نے نہ شہید بھٹو نے نہ شہید بینظیر بھٹو نے نہ کسی اور نے کی آج تک...
شاہ فیصل یوسی 2 میں واقع وارڈ 2 میں گورنمنٹ پرائمری اینڈ سیکنڈری اسکول کی ذرا حالت دیکھیں قبضہ کرنے کی تیاری مکمل بلڈر مافیا ایکٹیو ہے اعلیٰ حکام سے گزارش ہے اس پر فورآ نوٹس لیں