سربراہ تحریک لبیک پاکستان حافظ محمد سعد حسین رضوی صاحب اور علامہ حافظ محمد انس حسین رضوی صاحب کی اچانک میو ہسپتال لاہور میں آمد۔
مولانا حاجی محمد نقشبندی صاحب (نائب ناظم تعلیمات جامعہ نعمانیہ) کی صحت کے حوالے سے تفصیلات لیں، اور انکی تیمارداری کی۔
دوسرا سالانہ عرس مبارک
قائد عزیمت امام ثانی امیرالمجاہدین فنافی خاتم النبیین عطائے رسول العماء والصلحاء حافظ خادم حسین رضوی نوراللہ مرقدہ
شیڈول تقریبات
#ImamKhadimHusaainRizvi
فرمانِ استاذ صاحب امیرالمجاہدین فنافی خاتم النبیین نور اللّٰہ مرقدہ۔۔
فیض آباد کا درد تو قیامت تک رہنا ہے ان لوگوں کو۔۔
اور اتنا درد رہنا ہے کہ ان کے دل ٹکڑے ٹکڑے ہو جائیں۔۔
#فیض_آبادکادردقیامت_تک_رہےگا
We saw Mumtaz Hussain martyred
We picked up 8 dead bodies in Faizabad
All these thieves and robbers are yet to be accounted for
#فیض_آبادکادردقیامت_تک_رہےگا
In the land of Faizabad, our dear Amir-ul-Mujahideen told us by chanting the slogan of the end of Prophethood.
That the slaves of Holy Prophet (PBUH) are still alive
#فیض_آبادکادردقیامت_تک_رہےگا
November 6 to 27, 2017 Faizabad Dastan An eternal love sit-in for the protection of the end of the Prophet ﷺ, which will be remembered until the dawn of judgment, God willing.
#فیض_آبادکادردقیامت_تک_رہےگا