جھول: معزور محمود احمد خاصخیلی کو علاج کی سہولت فراہم، ایم این اے شازیہ عطا مری کی ہدایت پر سول اسپتال سانگھڑ منتقل۔
اپنے ورکروں کی خدمت کو اپنے ایمان کا حصہ سمجھتی ہوں اور اپنے لوگوں کا خیال رکہنا ہی ہمارا فرض بلکے ہمارا کام ہے : شازیہ عطا مری
@Anny_Marri@BBhuttoZardari
گلگت بلتستان انتخابات / مرکزی ترجمان پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز شازیہ مری کا بیان
گلگت بلتستان میں انتخابی میدان میں شکست کے خوف نے مخالفین کو پری پول رگنگ پر مجبور کر دیا ہے، شازیہ مری
اسکردو میں ہر طرف پارٹی پرچموں کی بہار، بچے، بوڑھے اور نوجوان پُرجوش! انشاء ﷲ 7 جون کو جیت تیر کی ہوگی، جیت پاکستان پیپلز پارٹی کی ہوگی، جیت گلگت بلتستان کے غیور عوام کی ہوگی
#VoteForTeer#PPPGB2026#SkarduMainTeerChaleyGa
اسکردو کے جلسے میں تاحد نگاہ عوام کا سمندر اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ 7 جون کو گلگت بلتستان میں تیروں کی بارش ہوگی، انشاء ﷲ جیت عوام کی ہوگی۔
#SkarduMainTeerChaleyGa
شگر کی غیور عوام نے پاکستان پیپلز پارٹی کے حق میں اپنا فیصلہ سنا دیا۔ ہر جانب پارٹی پرچم کی بہار اس بات کی گواہی ہے کہ 7 جون کو گلگت بلتستان میں صرف تیر چلے گا
#ShigarMainTeerChaleyGa
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں چمن پھاٹک کے قریب ٹرین دھماکہ انتہائی افسوسناک اور انسانیت سوز واقعہ ہے
دہشتگرد عناصر ملک کے امن، ترقی اور استحکام کو سبوتاژ کرنا چاہتے
کوئٹہ دھماکے میں شہید ہونے والوں کے اہلِ خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں،
شازیہ عطا مری:
@ShaziaAttaMarri
خاتونِ اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی پاکستان ویمن اور زمبابوے ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کے آخری میچ میں شرکت موقعے پے شازیہ عطا مری میئر کراچی مرتضی وہاب نثار احمد کہوڑو شرجیل انعام میمن
آصفہ بیبی کی ہمراہ
معرکہ حق کی پہلی سالگراھ قوم عزم ،بہادری اور اتحاد کی علامت ہے،پاکستانی قوم نے ہر مشکل وقت میں ثابت کیا کہ وطن کا دفاع ہماری اولین ترجیح ہے ؛
شازیہ عطا مری @ShaziaAttaMarri@Anny_Marri
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے ازبکستان کے نووئی ریجن کے گورنر نورمت تورسونوف کے ہمراہ ڈپٹی گورنر البیک غفاروف کی ملاقات@BBhuttoZardari
صدر مملکت آصف علی زرداری پانچ روزہ دورہ پر چائنہ روانہ ہو گئے۔
لاہور ائیر پورٹ پر گورنرپنجاب سردار سلیم حیدر خان نے صدر پاکستان کو الوداع کیا۔
گورنر سردار سلیم حیدر خان نے صدر مملکت سے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔@AAliZardari
روٹی کپڑا اور مکان یہ ایک خواب نہیں
بلکے حقیقت
ہمار خواب
اپنا گھر
شکریہ بلاول بھٹو
شکریہ پیپلز پارٹی
سانگھڑ کے تحصیل کہپرو میں سندھ گورمنٹ نے اپنا کیا وادا مکمل کیا غریبوں کو دیا اپنا گھر ❤️@BBhuttoZardari@Anny_Marri