20 Years Old,
Social Media Activist, Debater, Motivational Talker, Speaker, Writer, Programmer, Web Developer, CS Student,
#PTi#Tehreek_e_insaaf 🇵🇰
#TeamIK
اپوزیشن: چین نے امداد کے بدلے کیا شرائط رکھی ہیں؟
فواد چوہدری: پاکستان میں کرپشن پر سزائے موت
جواب سنتے ہی اپوزیشن کا اسمبلی سے واک آؤٹ 😂😂😂
#ZardariAbTeriBari
فرق تلاش کریں
نواز شریف: پاک چین دوستی ہمالیہ سے اونچی شہد سے میٹھی ہے
عمران خان: چین نے لو��وں کو غربت سے نکالنے اور کرپشن پہ قابو پانے کے لئے جو اقدامات کئے ہمیں وہی پاکستان میں اپلائی کرنے ہیں.
#PMIKVisitsChina
یہ چائنہ ��ی تاریخ کا سب سے بڑا ایکسپو ہوگا جس میں تقریباً 150 ممالک کے سربراہان و وزراء شریک ہو رہے ہیں اور مہمان خصوصی پاکستانی وزیراعظم عمران خان ہوں گے❤️❤️
#PMIKVisitsChina