کے وہ مُجھے جانتی ہے تو میں نے تُم کو سزائے موت سُنا دینی ہے”
یہی حال مملکت خداداد کا بھی ہے
یہاں ہر صاحبِ اختیار کے "کرتوت" ایک مائی نظیراں نے ریکارڈ کر کے رکھے ہیں
پہلے ہم سمجھتے رہے کہ وہ "نانی" ہے اب پتہ چلا کہ #وہ_کون_ہے
وہ تو #ام_حریم ہے
#موناسکندر
پہلے زرداری شدید علیل ہوا پھر رانا ثناءاللہ کو دل کا مرض لاحق ہوا اور اب شہبازشریف کو کرونا ہو گیا ہے
عوام کب تک "عیادت" کرتی رہے اب عوام کو "تعزیت" کا موقع بھی دو۔۔۔🤧
@sanabucha کئی سرجریاں کروائی۔۔۔
لاکھوں روپے خرچ کیے۔۔۔
مگر نہ بدلیں تم۔۔۔
نہ تمہارا چوسنی جیسا منہ۔۔۔
جھوٹ اور بے شرمی کا نشان۔۔۔
بغل بچوں کی پہچان۔۔۔
اس شخص نے کہا تھا اگر ڈیلی میل کی خبر سچ ثابت ہوئی تو قوم سے معافی مانگ کر سیاست سے استعفیٰ دونگا،اب خبر سچ ثابت بھی ہوئ اور جرمانہ بھی لگ گیا مگر اس جھوٹے شخص نے معافی نہیں مانگا۔
پاکستان کی ایماء پر میں اعظم سواتی کی گھر کی دہلیز تک محدود، مکمل طور پر غیر عوامی اور تہجد گزار محترمہ اہلیہ سے معافی مانگنا چاہتا ہوں کہ انہیں اس کرب، اذیت اور توہین و ذلت کے ناروا احساس کا بوجھ اٹھانا پڑا۔