ہم مل کے بھی ٹوٹ گئے
یک طرفہ محبت کے سبب
ادھورے ره گئے
کبھی تو بے بس ہو کہ حد سے آگے نکل گئے
اور کبھی نظر انداز ہو کہ ہار گئے
ہم اندر سے ریزا ریزا ہو گئے
کرچیوں کو سمیٹتے سمیٹتے زخمی ہو گئے
ہماری زندگی تو دو حصوں میں بٹ گئی
نہ جی سکے نہ مر سکے
✍️ میر خاکسار ❤️