آپ اس پاکستان میں انصاف کی توقع رکھتی ہیں جہاں جنوبی پنجاب ،بلوچستان میں لوگوں کا سب کچھ تباہ ہوگیا اور حکمران پارٹیاں کررہے ہیں
اللہ پاک آپ کا حامی و ناصر ہو
پریس ریلیز
دادو سے
پانچ گھنٹے کا سفر طے کر کے آنے والی ام رباب جب صبح 8 بجے سندھ ہائی کورٹ کراچی پہنچیں تو جج صاحب چھٹی پر تھے ۔ یہ بالکل ایسا ہی تھا جیسے ایمرجنسی میں کوئی کوئی خنجر کے وار سے شدید زخمی اسپتال لایا جائے اور معلوم ہو کہ ڈاکٹر صاحب چھٹی پر ہیں-
کب ملے گا انصاف؟
22 جون کا دن پاکستان کا گرم ترین دن ہوتا آیا ہے مگر تاریخ میں پہلی بار ایسا ہوا کہ ٹمپریچر اتنا نیچے گیا کہ یہ دن کافی سرد ترین رہا ۔ سائنسدان ایسے ماحولیاتی تبدیلی بتاتے ہیں مگر حقیقت میں یہ اللہ پاک کی قدرت ہے کہ وہ کیسے گرمی کو سردی میں بدلتا ہے
بے شک وہ ہر چیز پر قادر ہے
ھے عشق وچ مشکل باہو
جتھ دل آکھے، جب دل باہو 🙏
ہمت کری اے دل باہو
ظلمی سفر ایویں ہوندن🙏
دل درد توں ماندی نہ تھی
درد جگر ایویں ہوندن 💔
حضرت خواجہ غلام فرید ��ائیں