”عمران خان کے مخالفین آج کل کافی چڑچڑا پن کا شکار ہیں، کوئی ایئرپورٹ پر الجھ رہا ہوتا ہے، کوئی یوٹیوبرز کو ڈانٹ رہا ہوتا ہے تو کوئی کسی کے گلے پڑ جاتا ہے۔ انہیں سمجھ نہیں آ رہا کہ عاصم منیر کی امیدوں پر پورا کیسے اتریں۔ اتنا ظلم کرنے کے باوجود عمران خان کی مقبولیت کم نہیں ہوئی اور جتنے بھی نئے لوگ لائونچ کیے گئے کوئی عوام میں مقبول نہ ہو سکا۔ سرکاری ملازم وردی پہن کر سیاسی کمنٹ نہیں کر سکتا اس لیے عاصم منیر کو سیاست سے دور رہنا چاہیئے اور ڈی جی، آئی ایس پی آر کو ایک ایک گھنٹہ سیاسی پریس کانفرنس کرنے سے روکا جانا چاہیئے۔“
عمران ریاض خان
@ImranRiazKhan
نجم سیٹھی جیسے افراد کو شرم آنی چاہیے کہ وہ ایک مقید لیڈر پر تبصرہ کرتے ہیں، جب کہ وہ خود بول نہیں سکتا۔
نواز شریف اور زرداری کرپشن کے الزامات پر جیل گئے اور عوامی حمایت نہ ہونے کے باعث ڈیل کر لی۔
عمران خان واحد لیڈر ہے جس پر 200 مقدمات کے باوجود عوام اس کے ساتھ کھڑی ہے۔
اس کی جدوجہد اسے تاریخ میں بزدلوں کے ساتھ نہیں بلکہ بہادروں کے ساتھ یاد رکھے گی! مطیع اللہ جان۔
I have a humble suggestion.
Please tweet as much as you can on two points:
1. Why both Imran Khan & Bushra Bibi are suffering from similar eye issue?
2. Why Asim’s criminal regime is not allowing family & doctor’s meeting - WHAT are they hiding?
#اڈیالہ_کی_چابی_صرف_مزاحمت
آزاد جج جسٹس بابرستارکا تبادلہ کردیاگیا،
فسطائی حکمرانوں فوجی راج کیخلاف خط کیوں لکھا؟
قوم کو کیوں بتایا کہ ججزکے بیڈرومز میں ایجنسیوں کےخفیہ کیمرےپکڑےگئےہیں،
کیوں بتایا کہ ججز کےماں باپ بہن بھائی رشتےداروں کو اغوا کرکےتشددکیاگیا؟ناجائز رجیم کی غلامی قبول کیوں نہیں کی ؟
عمران خان کی صحت کے حوالے سے انتہائی تشویشناک خبریں موصول ہو رہی ہیں۔ %85 بینائی چلےجانے اور دانتوں میں شدید تکلیف کی اطلاعات۔
حکمران خدا کا خوف کریں
عمران خان نےتو آپکے پلیٹلیٹس کے قصے پر انسانیت دکھائی۔ سیاست نہ کی۔ لیکن ان لوگوں میں انسانیت کہاں؟
👇
https://t.co/S7btppMzOJ
مریم نواز ایک انتہائی بے حس عورت ہے- کیونکہ یہ جانتی ہے کہ عوام نے تو اسے منتخب نہ کیا ہے اور نہ کبھی کریں گے، تو اس نے بھی عوام سے انتقام لینے کا سلسلہ جاری کر رکھا ہے-
پنجاب میں ایک کروڑ بچے سکول سے باہر ہیں، ایسے حالات میں بھی صحت اور تعلیم کے بجٹ میں 35 ارب کی کٹوتی ظلم ہی ہو ہے-
یہ کیسے ماں ہے جو اپنے بچوں کو تعلیم اور صحت کی سہولت نہیں دینا چاہتی؟ #اڈیالہ_کی_چابی_صرف_مزاحمت
سہیل آفریدی نے کہا ہے جب تک عمران خان کال نہیں دیں گے میں کچھ نہیں کروں گا،
عمران خان سے ملاقات بند ہے, کبھی آپ کے لیے سردی آ جاتی ہے، کبھی گرمی، کبھی محرم، کبھی عید، آپ لوگوں نے کچھ نہیں کرنا عمران خان کے لیے،
عمران خان کا خاندان غدار ہے آپ لوگ وفادار ہیں بس، احمد خان نیازی
FASCISM CANNOT DEFEAT IDEOLOGY!
IMRAN KHAN
998 Days
Pakistan’s hero
Former Prime Minister
Arbitrarily jailed under Asim law
One man’s sacrifice for the nation’s future.
#UndeclaredMartialLaw
عمران خان صاحب مکمل صحتمند ہیں اور جب ایک صحتمند شخص کی آنکھ میں کلٹ آ جائے تو یہ فکر کی بات ہے۔ اگر حکومت کچھ چھپا نہیں رہی تو ہمیں ملاقات کرنے دیں، عمران خان کا ذاتی معالج سے چیک اپ کروائیں اور ان کے مکمل بلڈ ٹیسٹ کروانے دیں۔
(علیمہ خان کی اڈیالہ کے باہر صحافیوں سے گفتگو)
@Aleema_KhanPK
“I received direct threats targeting me on my phone from the Mossad, from the Israelis, and they threatened to kill me.”
Lebanese journalist Amal Khalil speaking before she was killed by Israel.
بریکنگ نیوز 🚨
اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ ہمیں یہ بھی رپورٹ ملی ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کو بنیادی قانونی تحفظات تک رسائی کے بغیر طویل عرصے تک تنہائی میں قید رکھا گیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق انہیں اکثر ڈاکٹروں، وکلاء اور خاندان کے افراد تک رسائی سے محروم رکھا گیا ہے
ان فنکار صاحب کی باتیں سن کر ایسا لگتا ہے کہ پاکستان میں سارا ظلم ڈاکٹر شہباز گل اور تحریکِ انصاف سوشل میڈیا کر رہا ہے جبکہ عاصم منیر جیسا نیک سیرت انسان اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ جیسا آئین و قانون پر عملدرآمد کرنے والا پارسا ادارہ تو کوئی ہے ہی نہیں۔
فنکار صاحب نے یہ نہیں بتایا کہ عمران خان کو کس نے مداخلت کر کے 200 سے زائد جھوٹے مقدمات بنا کر جیل میں ڈالا؟ کس نے ڈاکٹر یاسمین راشد، سینیٹر اعجاز چوہدری، عمر سرفراز چیمہ، میاں محمود الرشید سمیت ہزاروں سیاسی کارکنان کو جیلوں میں ڈالا؟ کس نے 26 نومبر کو ڈی چوک پر نہتے کارکنان پر سنائپرز کے زریعے گولیاں برسائیں؟ کس نے 9 مئی کا ڈراما رچا کر تحریکِ انصاف پر ظلم کے پہاڑ توڑے؟ وزیر آباد میں عمران خان پر گولیاں کس نے چلائیں؟ زمان پارک پر رینجرز کے ساتھ کس نے حملہ کیا؟ جوڈیشنل کمپلیکس میں عمران خان کی جان لینے کی سازش کس نے کی؟ ارشد شریف شہید کو کس نے ملک چھوڑنے پر مجبور اور پھر شہید کر دیا؟ پہلی مرتبہ ریٹائرمنٹ کے بعد ترقی دیکر عاصم منیر کو آرمی چیف کس نے لگایا؟ کس کے حکم پر سانحہ مریدکے ہوا؟ کون تحریکِ انصاف اور شہریوں کی ماؤں، بہنوں کی گھروں میں گھس کر تذلیل کرتا رہا؟ کا نے جبری اغواء، بدترین ٹارچر اور ان کی ماؤں، بہنوں، بیٹیوں کی عزتیں لوٹنے کی دھمکیاں دیکر جبری پریس کانفرنسز اور اپنے پالتو چھوکرے لفافیوں کے زریعے مظلومین کے انٹرویوز کروا کے تحریکِ انصاف کے رہنماؤں سے پارٹی چھڑوائی؟ عدلیہ میں جوڑ توڑ کس نے کیا؟ انتخابات میں دھاندلی کس نے کی؟ 17 سیٹوں والے عدالتی ثابت شدہ چوروں اور ڈاکوؤں کو کس نے حکومت دی؟ ججوں کو دھمکیاں کس نے دیں؟ ججوں کے خاندان والوں کو کس نے اغوا کیا؟ کس نے زبردستی (ایم این اے اور سینیٹرز کے اغوا سمیت) 26ویں، 27ویں ترمیم پاس کروائی؟ 4 سالوں میں معیشت کس نے تباہ کی؟
#پاکستان_کی_کہانی
“Arbitrary detentions, abductions for speaking against the regime, there are cases of people getting shot down in the streets for protesting against this military dictatorship. Some level of protest is absolutely necessary, but he called off his party’s protest for the greater good.” - @Kasim_Khan_1999 on why Imran Khan called off the Rawalpindi PTI rally while talks between the US and Iran were taking place in Islamabad.
#FocusOnImranKhan